لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 137

فَاِنۡ اٰمَنُوۡا بِمِثۡلِ مَاۤ اٰمَنۡتُمۡ بِہٖ فَقَدِ اہۡتَدَوۡا ۚ وَ اِنۡ تَوَلَّوۡا فَاِنَّمَا ہُمۡ فِیۡ شِقَاقٍ ۚ فَسَیَکۡفِیۡکَہُمُ اللّٰہُ ۚ وَ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۱۳۷﴾ؕ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاِنۡاٰمَنُوۡابِمِثۡلِ مَاۤاٰمَنۡتُمۡبِہٖفَقَدِاہۡتَدَوۡاوَاِنۡتَوَلَّوۡافَاِنَّمَاہُمۡفِیۡ شِقَاقٍفَسَیَکۡفِیۡکَہُمُاللّٰہُوَہُوَالسَّمِیۡعُالۡعَلِیۡمُ
پھر اگروہ ایمان لے آئیںجس طرحایمان لائے تمساتھ اس کےپس تحقیقوہ ہدایت پاگئےاور اگروہ منہ پھیرلیںتو بےشکوہاختلاف میں ہیںتو عنقریب کافی ہوگا آپ کو ان سےاللہاور وہخوب سننے والا ہےخوب جاننے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاِنۡاٰمَنُوۡابِمِثۡلِ مَاۤاٰمَنۡتُمۡبِہٖفَقَدِاہۡتَدَوۡاوَاِنۡتَوَلَّوۡافَاِنَّمَاہُمۡفِیۡ شِقَاقٍفَسَیَکۡفِیۡکَہُمُاللّٰہُوَہُوَالسَّمِیۡعُالۡعَلِیۡمُ
پھر اگروہ ایمان لائیںاس جیسی (چیز ) پر جوایمان لائے تمجس پرتو یقیناًوہ ہدایت پاگئےاور اگروہ پھر جائیںتو یقیناًوہمخالفت میں ہیںچنانچہ عنقریب کافی ہوجائے گا آپ کو ان سےاللہ تعالیٰاور وہسب کچھ سننے والا ہےسب کچھ جاننے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاِنْاٰمَنُوْابِمِثْلِمَا آمَنْتُمْبِهٖفَقَدِ اهْتَدَوْاوَاِنْتَوَلَّوْافَاِنَّمَا هُمْفِي شِقَاقٍفَسَيَكْفِيکَهُمُاللّٰہُوَهُوْالسَّمِيعُالْعَلِيمُ
پس اگروہ ایمان لائیںجیسےتم ایمان لائےاس پرتو وہ ہدایت پاگئےاور اگرانہوں نے منہ پھیراتو بیشک وہیضد میںپس عنقریب آپ کیلئے ان کے مقابلے میں کافی ہوگااللہاوروہسننے والاجاننے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَإِنْSo if
2آمَنُواthey believe[d]
3بِمِثْلِin (the) like
4مَا(of) what
5آمَنْتُمْyou have believed
6بِهِin [it]
7فَقَدِthen indeed
8اهْتَدَوْاthey are (rightly) guided
9وَإِنْBut if
10تَوَلَّوْاthey turn away
11فَإِنَّمَاthen only
12هُمْthey
13فِي(are) in
14شِقَاقٍdissension
15فَسَيَكْفِيكَهُمُSo will suffice you against them
16اللَّهُAllah
17وَهُوَand He
18السَّمِيعُ(is) the All-Hearing
19الْعَلِيمُthe All-Knowing