لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 123

وَ اتَّقُوۡا یَوۡمًا لَّا تَجۡزِیۡ نَفۡسٌ عَنۡ نَّفۡسٍ شَیۡئًا وَّ لَا یُقۡبَلُ مِنۡہَا عَدۡلٌ وَّ لَا تَنۡفَعُہَا شَفَاعَۃٌ وَّ لَا ہُمۡ یُنۡصَرُوۡنَ ﴿۱۲۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاتَّقُوۡایَوۡمًالَّاتَجۡزِیۡنَفۡسٌعَنۡ نَّفۡسٍشَیۡئًاوَّلَایُقۡبَلُمِنۡہَاعَدۡلٌوَّلَاتَنۡفَعُہَاشَفَاعَۃٌوَّلَاہُمۡیُنۡصَرُوۡنَ
اور ڈرواس دن سےنہیں کام آئے گاکوئی نفسکسی نفس کےکچھ بھیاور نہقبول کیا جائے گااس سےکوئی بدلہاور نہنفع دے گی اسےکوئی سفارشاور نہوہوہ مدد کئے جائیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاتَّقُوۡایَوۡمًالَّاتَجۡزِیۡنَفۡسٌعَنۡ نَّفۡسٍشَیۡئًاوَّلَایُقۡبَلُمِنۡہَاعَدۡلٌوَّلَاتَنۡفَعُہَاشَفَاعَۃٌوَّلَاہُمۡیُنۡصَرُوۡنَ
اور ڈرواس دن سےنہ کام آئے گاکوئی شخصکسی شخص کےکچھ بھیاور نہقبول کیا جائے گااس سےکوئی فدیہاور نہفائدہ دے گی اس کوکوئی سفارشاور نہوہوہ مدد دئیے جائیں گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاتَّقُوْايَوْمًالَا تَجْزِينَفْسٌعَنْ نَفْسٍشَيْئًاوَلَا يُقْبَلُمِنْهَاعَدْلٌوَلَا تَنْفَعُهَاشَفَاعَةٌوَلَا هُمْ يُنْصَرُوْنَ
اور ڈرووہ دنبدلہ نہ ہوگاکوئی شخصکسی شخص سےکچھاور نہ قبول کیا جائے گااس سےکوئی معاوضہاور نہ اسے نفع دے گیکوئی سفارشاور نہ ان مدد کی جائے گی
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَاتَّقُواAnd fear
2يَوْمًاa day
3لَاnot
4تَجْزِيwill avail
5نَفْسٌa soul
6عَنْ(of)
7نَفْسٍ(another) soul
8شَيْئًاanything
9وَلَاand not
10يُقْبَلُwill be accepted
11مِنْهَاfrom it
12عَدْلٌany compensation
13وَلَاand not
14تَنْفَعُهَاwill benefit it
15شَفَاعَةٌany intercession
16وَلَاand not
17هُمْthey
18يُنْصَرُونَwill be helped