لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 120

وَ لَنۡ تَرۡضٰی عَنۡکَ الۡیَہُوۡدُ وَ لَا النَّصٰرٰی حَتّٰی تَتَّبِعَ مِلَّتَہُمۡ ؕ قُلۡ اِنَّ ہُدَی اللّٰہِ ہُوَ الۡہُدٰی ؕ وَ لَئِنِ اتَّبَعۡتَ اَہۡوَآءَہُمۡ بَعۡدَ الَّذِیۡ جَآءَکَ مِنَ الۡعِلۡمِ ۙ مَا لَکَ مِنَ اللّٰہِ مِنۡ وَّلِیٍّ وَّ لَا نَصِیۡرٍ ﴿۱۲۰﴾ؔ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَنۡتَرۡضٰیعَنۡکَالۡیَہُوۡدُوَلَاالنَّصٰرٰیحَتّٰیتَتَّبِعَمِلَّتَہُمۡقُلۡاِنَّہُدَیاللّٰہِہُوَالۡہُدٰیوَلَئِنِاتَّبَعۡتَاَہۡوَآءَہُمۡبَعۡدَالَّذِیۡجَآءَکَمِنَ الۡعِلۡمِمَالَکَمِنَ اللّٰہِمِنۡ وَّلِیٍّوَّلَانَصِیۡرٍ
اور ہرگز نہیںراضی ہوں گےآپ سےیہوداور نہنصاریٰیہاں تک کہآپ پیروی کریںان کے طریقے کیکہہ دیجئےبےشکہدایتاللہ کیوہیہدایت ہےاور البتہ اگرپیروی کی آپ نےان کی خواہشات کیبعد اس کےجوآگیا آپ کے پاسعلم میں سےنہیںآپ کے لئےاللہ سے (بچانے والا)کوئی حمایتیاور نہکوئی مدد گار
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَنۡتَرۡضٰیعَنۡکَالۡیَہُوۡدُوَلَاالنَّصٰرٰیحَتّٰیتَتَّبِعَمِلَّتَہُمۡقُلۡاِنَّہُدَیاللّٰہِہُوَالۡہُدٰیوَلَئِنِاتَّبَعۡتَاَہۡوَآءَہُمۡبَعۡدَالَّذِیۡجَآءَکَمِنَ الۡعِلۡمِمَالَکَمِنَ اللّٰہِمِنۡ وَّلِیٍّوَّلَانَصِیۡرٍ
اور ہرگز نہیںراضی ہوں گےآپ سےیہودیاور نہعیسائییہاں تک کہآپ پیروی کریںان کی ملت کیآپ کہہ دیںیقیناًہدایتاللہ تعالیٰ کیوہیہدایت ہےاوریقیناً اگرآپ نے پیروی کیان کی خواہشات کیبعداس کے جوآچکا آپ کے پاسعلم میں سےنہیںآپ کااللہ تعالیٰ سےکوئی دوستاور نہکوئی مدد گار
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَنْ تَرْضٰىعَنْکَالْيَهُوْدُوَلَاالنَّصَارٰىحَتّٰىتَتَّبِعَمِلَّتَهُمْقُلْاِنَّهُدَى اللہِهُوَ الْهُدٰىوَلَئِنِاتَّبَعْتَاَهْوَآءَهُمْبَعْدَ ۔ الَّذِيجَآءَکَمِنَالْعِلْمِمَا لَکَمِنَاللہِمِنْ وَلِيٍّوَلَا نَصِيرٍ
اور ہرگز راضی نہ ہوں گےآپ سےیہودیاور نہنصاریجب تکآپ پیروی نہ کریںان کا دینکہ دیںبیشکاللہ کی ہدایتوہی ہدایتاور اگرآپ نے پیروی کیان کی خواہشاتبعد۔ وہ جو کے (جبکہ)آگیا آپ کے پاسسےعلمنہیں آپ کیلئےسےاللہکوئی حمایت کرنے والااور نہ مددگار
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَنْAnd never
2تَرْضَىwill be pleased
3عَنْكَwith you
4الْيَهُودُthe Jews
5وَلَاand [not]
6النَّصَارَىthe Christians
7حَتَّىuntil
8تَتَّبِعَyou follow
9مِلَّتَهُمْtheir religion
10قُلْSay
11إِنَّIndeed
12هُدَى(the) Guidance
13اللَّهِ(of) Allah
14هُوَit
15الْهُدَى(is) the Guidance
16وَلَئِنِAnd if
17اتَّبَعْتَyou follow
18أَهْوَاءَهُمْtheir desires
19بَعْدَafter
20الَّذِيwhat
21جَاءَكَhas come to you
22مِنَof
23الْعِلْمِthe knowledge
24مَاnot
25لَكَfor you
26مِنَfrom
27اللَّهِAllah
28مِنْany
29وَلِيٍّprotector
30وَلَاand not
31نَصِيرٍany helper