لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 118

وَ قَالَ الَّذِیۡنَ لَا یَعۡلَمُوۡنَ لَوۡ لَا یُکَلِّمُنَا اللّٰہُ اَوۡ تَاۡتِیۡنَاۤ اٰیَۃٌ ؕ کَذٰلِکَ قَالَ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ مِّثۡلَ قَوۡلِہِمۡ ؕ تَشَابَہَتۡ قُلُوۡبُہُمۡ ؕ قَدۡ بَیَّنَّا الۡاٰیٰتِ لِقَوۡمٍ یُّوۡقِنُوۡنَ ﴿۱۱۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَالَّذِیۡنَلَایَعۡلَمُوۡنَلَوۡلَایُکَلِّمُنَااللّٰہُاَوۡتَاۡتِیۡنَاۤاٰیَۃٌکَذٰلِکَقَالَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡمِّثۡلَقَوۡلِہِمۡتَشَابَہَتۡقُلُوۡبُہُمۡقَدۡبَیَّنَّاالۡاٰیٰتِلِقَوۡمٍیُّوۡقِنُوۡنَ
اور کہاانہوں نے جونہیں علم رکھتےکیوں نہیںکلام کرتا ہے ہم سےاللہیاآتی ہمارے پاسکوئی نشانیاسی طرحکہا تھاانہوں نے جوان سے پہلے تھےمثل/ مانندان کی بات کےمشابہ ہوگئےدل ان کےتحقیقبیان کردیں ہم نےآیاتان لوگوں کے لئےجو یقین رکھتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَالَّذِیۡنَلَایَعۡلَمُوۡنَلَوۡلَایُکَلِّمُنَااللّٰہُاَوۡتَاۡتِیۡنَاۤاٰیَۃٌکَذٰلِکَقَالَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡمِّثۡلَ قَوۡلِہِمۡتَشَابَہَتۡقُلُوۡبُہُمۡقَدۡبَیَّنَّاالۡاٰیٰتِلِقَوۡمٍیُّوۡقِنُوۡنَ
اور کہاان لوگوں نے جونہیںوہ علم رکھتےکیوں نہیںبات کرتا ہے ہم سےاللہ تعالیٰیاآتی ہمارے پاسکوئی نشانیاسی طرحکہاان لوگوں نے جواُن سے پہلے تھےان کی بات کی طرحایک جیسے ہوگئےدل ان کےیقیناًصاف صاف بیان کر دیں ہم نےآیتیںاُن لوگوں کے لیے جویقین رکھتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَالَالَّذِينَلَا يَعْلَمُوْنَلَوْلَايُکَلِّمُنَااللّٰہُاَوْ تَأْتِينَااٰيَةٌکَذٰلِکَقَالَالَّذِينَمِنْ قَبْلِهِمْمِثْلَقَوْلِهِمْتَشَابَهَتْقُلُوْبُهُمْقَدْ بَيَّنَّاالْآيَاتِلِقَوْمٍيُوْقِنُوْنَ
اور کہاجونہیں جانتےکیوں نہیںکلام کرتا ہم سےاللہیا نہیں آتی ہمارے پاسکوئی نشانیاسی طرحکہاجوان سے پہلےجیسیبات ان کیایک جیسے ہوگئےان کے دلہم نے واضح کردیںنشانیاںقوم کے لئےیقین رکھنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَالَAnd said
2الَّذِينَthose who
3لَا(do) not
4يَعْلَمُونَknow
5لَوْلَاWhy not (?)
6يُكَلِّمُنَاspeaks to us
7اللَّهُAllah
8أَوْor
9تَأْتِينَاcomes to us
10آيَةٌa sign
11كَذَلِكَLike that
12قَالَsaid
13الَّذِينَthose
14مِنْfrom
15قَبْلِهِمْbefore them
16مِثْلَsimilar
17قَوْلِهِمْtheir saying
18تَشَابَهَتْBecame alike
19قُلُوبُهُمْtheir hearts
20قَدْIndeed
21بَيَّنَّاWe have made clear
22الْآيَاتِthe signs
23لِقَوْمٍfor people
24يُوقِنُونَ(who) firmly believe