لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 100

اَوَ کُلَّمَا عٰہَدُوۡا عَہۡدًا نَّبَذَہٗ فَرِیۡقٌ مِّنۡہُمۡ ؕ بَلۡ اَکۡثَرُہُمۡ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۱۰۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَوَکُلَّمَاعٰہَدُوۡاعَہۡدًانَّبَذَہٗفَرِیۡقٌمِّنۡہُمۡبَلۡاَکۡثَرُہُمۡلَایُؤۡمِنُوۡنَ
کیا اور جب کبھیانہوں نےعہد کیاکوئی عہدپھینک دیا اسےایک گروہ نےان میں سےبلکہاکثر ان کےنہیں وہ ایمان لاتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَوَکُلَّمَاعٰہَدُوۡاعَہۡدًانَّبَذَہٗفَرِیۡقٌمِّنۡہُمۡبَلۡاَکۡثَرُہُمۡلَایُؤۡمِنُوۡنَ
کیا جب کبھیانہوں نے عہد کیاکوئی عہدپھینک دیا اس کوایک گروہ نےان میں سےبلکہاکثر ان میں سےنہیں وہ ایمان رکھتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَوَكُلَّمَاعَاهَدُوْا ۔ عَهْدًانَبَذَهٗفَرِیْقٌمِنْهُمْبَلْاَكْثَرُهُمْلَا يُؤْمِنُوْنَ
کیا جب بھیانہوں نے عہد کیا۔ کوئی عہدتوڑدیا اس کوایک فریقان میں سےبلکہاکثر ان کےایمان نہیں رکھتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَوَكُلَّمَاAnd is (it not that) whenever?
2عَاهَدُواthey took
3عَهْدًاa covenant
4نَبَذَهُthrew it away
5فَرِيقٌa party
6مِنْهُمْof them
7بَلْNay
8أَكْثَرُهُمْmost of them
9لَا(do) not
10يُؤْمِنُونَbelieve