لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ مريم (19) — آیت 78

اَطَّلَعَ الۡغَیۡبَ اَمِ اتَّخَذَ عِنۡدَ الرَّحۡمٰنِ عَہۡدًا ﴿ۙ۷۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَطَّلَعَالۡغَیۡبَاَمِاتَّخَذَعِنۡدَ الرَّحۡمٰنِعَہۡدًا
کیا وہ مطلع ہو گیا ہےغیب پریااس نے لے رکھا ہےرحمٰن کے ہاںکوئی عہد
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَطَّلَعَالۡغَیۡبَاَمِاتَّخَذَعِنۡدَالرَّحۡمٰنِعَہۡدًا
کیا اس نے اطلاع پائی ہےغیب پریااس نے لے رکھا ہےنزدیکرحمٰن کےکوئی عہد
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَطَّلَعَالْغَيْبَاَمِاتَّخَذَعِنْدَ الرَّحْمٰنِعَهْدًا
کیا وہ مطلع ہوگیا ہےغیبیااس نے لے لیااللہ رحمن سےکوئی عہد
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَطَّلَعَHas he looked?
2الْغَيْبَ(into) the unseen
3أَمِor
4اتَّخَذَhas he taken
5عِنْدَfrom
6الرَّحْمَنِthe Most Gracious
7عَهْدًاa promise