لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ مريم (19) — آیت 69

ثُمَّ لَنَنۡزِعَنَّ مِنۡ کُلِّ شِیۡعَۃٍ اَیُّہُمۡ اَشَدُّ عَلَی الرَّحۡمٰنِ عِتِیًّا ﴿ۚ۶۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّلَنَنۡزِعَنَّمِنۡ کُلِّ شِیۡعَۃٍاَیُّہُمۡاَشَدُّعَلَی الرَّحۡمٰنِعِتِیًّا
پھرالبتہ ہم ضرور کھینچ لیں گےہر گروہ میں سےجو بھی ان میں سےزیادہ سخت تھارحمٰن کے(مقابلے) پرسرکشی میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّلَنَنۡزِعَنَّمِنۡ کُلِّ شِیۡعَۃٍاَیُّہُمۡاَشَدُّعَلَیالرَّحۡمٰنِعِتِیًّا
پھرہم ضرور کھینچ نکا لیں گےہر گروہ میں سےجو ان میں سےزیادہ سخت ہےمقابلے میںرحمٰن کےسرکش
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ثُمَّلَنَنْزِعَنَّمِنْكُلِّشِيْعَةٍاَيُّهُمْاَشَدُّعَلَي الرَّحْمٰنِعِتِيًّا
پھرضرور کھینچ نکالیں گےسےہرگروہجو ان میں سےبہت زیادہاللہ رحمن سےسرکشی کرنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1ثُمَّThen
2لَنَنْزِعَنَّsurely We will drag out
3مِنْfrom
4كُلِّevery
5شِيعَةٍsect
6أَيُّهُمْthose of them?
7أَشَدُّ(who were) worst
8عَلَىagainst
9الرَّحْمَنِthe Most Gracious
10عِتِيًّا(in) rebellion