لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الكهف (18) — آیت 95

قَالَ مَا مَکَّنِّیۡ فِیۡہِ رَبِّیۡ خَیۡرٌ فَاَعِیۡنُوۡنِیۡ بِقُوَّۃٍ اَجۡعَلۡ بَیۡنَکُمۡ وَ بَیۡنَہُمۡ رَدۡمًا ﴿ۙ۹۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَمَامَکَّنِّیۡفِیۡہِرَبِّیۡخَیۡرٌفَاَعِیۡنُوۡنِیۡبِقُوَّۃٍاَجۡعَلۡبَیۡنَکُمۡوَبَیۡنَہُمۡرَدۡمًا
اس نے کہاجوقدرت دی ہے مجھےاس میںمیرے رب نےبہتر ہےپس تم سب مدد کرو میریساتھ قوت کےمیں بناؤںدرمیان تمہارےاور درمیان ان کےایک مضبوط بند
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَمَامَکَّنِّیۡفِیۡہِرَبِّیۡخَیۡرٌفَاَعِیۡنُوۡنِیۡبِقُوَّۃٍاَجۡعَلۡبَیۡنَکُمۡوَبَیۡنَہُمۡرَدۡمًا
اُس نے کہاجومجھے اقتدار بخشاجن چیزوں میںمیرے رب نےبہتر ہےچنانچہ تم مدد کرو میریاپنی قوت سےمیں بنا دوں گاتمہارے درمیاناور ان کے درمیانمضبوط بند
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَمَا مَكَّنِّيْفِيْهِرَبِّيْخَيْرٌفَاَعِيْنُوْنِيْبِقُوَّةٍاَجْعَلْبَيْنَكُمْوَبَيْنَهُمْرَدْمًا
اس نے کہاجس پر قدرت دی مجھےاس میںمیرا رببہترپس تم میری مدد کروقوت سےمیں بنادوں گاتمہارے درمیاناور ان کے درمیانمضبوط آڑ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2مَاWhat
3مَكَّنِّيhas established me
4فِيهِ[in it]
5رَبِّيmy Lord
6خَيْرٌ(is) better
7فَأَعِينُونِيbut assist me
8بِقُوَّةٍwith strength
9أَجْعَلْI will make
10بَيْنَكُمْbetween you
11وَبَيْنَهُمْand between them
12رَدْمًاa barrier