لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الكهف (18) — آیت 79

اَمَّا السَّفِیۡنَۃُ فَکَانَتۡ لِمَسٰکِیۡنَ یَعۡمَلُوۡنَ فِی الۡبَحۡرِ فَاَرَدۡتُّ اَنۡ اَعِیۡبَہَا وَ کَانَ وَرَآءَہُمۡ مَّلِکٌ یَّاۡخُذُ کُلَّ سَفِیۡنَۃٍ غَصۡبًا ﴿۷۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَمَّاالسَّفِیۡنَۃُفَکَانَتۡلِمَسٰکِیۡنَیَعۡمَلُوۡنَفِی الۡبَحۡرِفَاَرَدۡتُّاَنۡاَعِیۡبَہَاوَکَانَوَرَآءَہُمۡمَّلِکٌیَّاۡخُذُکُلَّسَفِیۡنَۃٍغَصۡبًا
رہیکشتیتو وہ تھیمسکینوں کیجو کام کرتے تھےدریا میںتو میں نے چاہاکہمیں عیب دار کردوں اس کواور تھاآگے ان کےایک بادشاہجو لے رہا تھاہرکشتی کوظلم/جبر سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَمَّاالسَّفِیۡنَۃُفَکَانَتۡلِمَسٰکِیۡنَیَعۡمَلُوۡنَفِی الۡبَحۡرِفَاَرَدۡتُّاَنۡاَعِیۡبَہَاوَکَانَوَرَآءَہُمۡمَّلِکٌیَّاۡخُذُکُلَّسَفِیۡنَۃٍغَصۡبًا
رہیکشتیتو وہ تھیمسکینوں کیوہ کام کرتے تھےسمندر میںچنانچہ ارادہ کیا میں نےیہ کہمیں عیب دار کردوں اسےاور تھاان کے آگےایسا بادشاہوہ لے لیتا تھاہرکشتی کوزبردستی چھین کر
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَمَّاالسَّفِيْنَةُفَكَانَتْلِمَسٰكِيْنَيَعْمَلُوْنَفِي الْبَحْرِفَاَرَدْتُّاَنْاَعِيْبَهَاوَكَانَوَرَآءَهُمْمَّلِكٌيَّاْخُذُكُلَّ سَفِيْنَةٍغَصْبًا
رہیکشتیسو وہ تھیغریب لوگوں کیوہ کام کرتے تھےدریا میںسو میں نے چاہاکہمیں اسے عیب دار کردوںاور تھاان کے آگےایک بادشاہوہ پکڑ لیتاہر کشتیزبردستی
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَمَّاAs for
2السَّفِينَةُthe ship
3فَكَانَتْit was
4لِمَسَاكِينَof (the) poor people
5يَعْمَلُونَworking
6فِيin
7الْبَحْرِthe sea
8فَأَرَدْتُSo I intended
9أَنْthat
10أَعِيبَهَاI cause defect (in) it
11وَكَانَ(as there) was
12وَرَاءَهُمْafter them
13مَلِكٌa king
14يَأْخُذُwho seized
15كُلَّevery
16سَفِينَةٍship
17غَصْبًا(by) force