لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الكهف (18) — آیت 72

قَالَ اَلَمۡ اَقُلۡ اِنَّکَ لَنۡ تَسۡتَطِیۡعَ مَعِیَ صَبۡرًا ﴿۷۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَاَلَمۡاَقُلۡاِنَّکَلَنۡتَسۡتَطِیۡعَمَعِیَصَبۡرًا
اس نے کہاکیا نہیںمیں نے کہا تھابےشک توہرگز نہتو استطاعت رکھے گامیرے ساتھصبر کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَاَلَمۡاَقُلۡاِنَّکَلَنۡتَسۡتَطِیۡعَمَعِیَصَبۡرًا
اُس نے کہاکیا نہیںمیں نے کہایقیناً تمہر گز نہیںاستطاعت رکھتےمیرے ساتھصبر کی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَاَلَمْ اَقُلْاِنَّكَلَنْ تَسْتَطِيْعَمَعِيَصَبْرًا
اس (خضر) نے کہاکیا میں نے نہیں کہابیشک توہرگز نہ کرسکے گا تومیرے ساتھصبر
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2أَلَمْDid not?
3أَقُلْI say
4إِنَّكَindeed you
5لَنْnever
6تَسْتَطِيعَyou will be able
7مَعِيَwith me
8صَبْرًا(to have) patience