لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الكهف (18) — آیت 45

وَ اضۡرِبۡ لَہُمۡ مَّثَلَ الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا کَمَآءٍ اَنۡزَلۡنٰہُ مِنَ السَّمَآءِ فَاخۡتَلَطَ بِہٖ نَبَاتُ الۡاَرۡضِ فَاَصۡبَحَ ہَشِیۡمًا تَذۡرُوۡہُ الرِّیٰحُ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ مُّقۡتَدِرًا ﴿۴۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاضۡرِبۡلَہُمۡمَّثَلَالۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَاکَمَآءٍاَنۡزَلۡنٰہُمِنَ السَّمَآءِفَاخۡتَلَطَبِہٖنَبَاتُالۡاَرۡضِفَاَصۡبَحَہَشِیۡمًاتَذۡرُوۡہُالرِّیٰحُوَکَانَاللّٰہُعَلٰیکُلِّشَیۡءٍمُّقۡتَدِرًا
اور بیان کیجیےان کے لئےمثالدنیا کی زندگی کیجیسے پانیاتارا ہم نے اسےآسمان سےتو مل جل گئیںساتھ اس کےنباتاتزمین کیتو وہ ہو گئیںچورا چورابکھیرتی ہے اسےہوائیںاور ہےاللہاوپرہرچیز کےقدرت رکھنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاضۡرِبۡلَہُمۡمَّثَلَالۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَاکَمَآءٍاَنۡزَلۡنٰہُمِنَ السَّمَآءِفَاخۡتَلَطَبِہٖنَبَاتُالۡاَرۡضِفَاَصۡبَحَہَشِیۡمًاتَذۡرُوۡہُالرِّیٰحُوَکَانَاللّٰہُعَلٰیکُلِّ شَیۡءٍمُّقۡتَدِرًا
اور آپ بیان کریںاُن کے لئےمثالدنیا کی زندگی کیجیسا کہ پانینازل کیا ہم نے اس کوآ سمان سےپھر خوب مل جل گئیاس کے ساتھپیداوارزمین کیپھر وہ ہوگئیچورااڑائے پھرتی ہیں جس کوہوائیںاور (ہمیشہ سے)ہےاللہ تعالیٰاوپرہر چیز کےپوری قدرت رکھنے والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاضْرِبْلَهُمْمَّثَلَالْحَيٰوةِ الدُّنْيَاكَمَآءٍاَنْزَلْنٰهُمِنَالسَّمَآءِفَاخْتَلَطَبِهٖنَبَاتُ الْاَرْضِفَاَصْبَحَهَشِيْمًاتَذْرُوْهُالرِّيٰحُوَكَانَاللّٰهُعَلٰي كُلِّ شَيْءٍمُّقْتَدِرًا
اور بیان کردیںان کے لیےمثالدنیا کی زندگیجیسے پانیہم نے اس کو اتاراسےآسمانپس مل جل گیااس سے ذریعہزمین کی نباتات (سبزہ)وہ پھر ہوگیاچورا چورااڑاتی ہے اس کوہوا (جمع)اور ہےاللہہر شے پربڑی قدرت رکھنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَاضْرِبْAnd present
2لَهُمْto them
3مَثَلَthe example
4الْحَيَاةِ(of) the life
5الدُّنْيَا(of) the world
6كَمَاءٍlike water
7أَنْزَلْنَاهُwhich We send down
8مِنَfrom
9السَّمَاءِthe sky
10فَاخْتَلَطَthen mingles
11بِهِwith it
12نَبَاتُ(the) vegetation
13الْأَرْضِ(of) the earth
14فَأَصْبَحَthen becomes
15هَشِيمًاdry stalks
16تَذْرُوهُit (is) scattered
17الرِّيَاحُ(by) the winds
18وَكَانَAnd is, was, will be
19اللَّهُAllah
20عَلَىover
21كُلِّevery
22شَيْءٍthing
23مُقْتَدِرًا(is) All Able