وَّ یُنۡذِرَ الَّذِیۡنَ قَالُوا اتَّخَذَ اللّٰہُ وَلَدًا ٭﴿۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَّیُنۡذِرَ | الَّذِیۡنَ | قَالُوا | اتَّخَذَ | اللّٰہُ | وَلَدًا |
| اور وہ ڈرائے | ان کو جنہوں نے | کہا | بنالی | اللہ نے | کوئی اولاد |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَّیُنۡذِرَ | الَّذِیۡنَ | قَالُوا | اتَّخَذَ | اللّٰہُ | وَلَدًا |
| اوروہ ڈرائے | ان کو جنھوں نے | کہا | بنالیا ہے | اللہ تعالی نے | کوئی اولاد |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَّيُنْذِرَ | الَّذِيْنَ قَالُوا | اتَّخَذَ | اللّٰهُ | وَلَدًا |
| اور وہ ڈرائے | وہ جن لوگوں نے کہا | اللہ نے بنا لیا ہے | اللہ | بیٹا |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | وَيُنْذِرَ | And to warn |
| 2 | الَّذِينَ | those who |
| 3 | قَالُوا | say |
| 4 | اتَّخَذَ | has taken |
| 5 | اللَّهُ | Allah |
| 6 | وَلَدًا | a son |