لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الكهف (18) — آیت 37

قَالَ لَہٗ صَاحِبُہٗ وَ ہُوَ یُحَاوِرُہٗۤ اَکَفَرۡتَ بِالَّذِیۡ خَلَقَکَ مِنۡ تُرَابٍ ثُمَّ مِنۡ نُّطۡفَۃٍ ثُمَّ سَوّٰىکَ رَجُلًا ﴿ؕ۳۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَلَہٗصَاحِبُہٗوَہُوَیُحَاوِرُہٗۤاَکَفَرۡتَبِالَّذِیۡخَلَقَکَمِنۡ تُرَابٍثُمَّمِنۡ نُّطۡفَۃٍثُمَّسَوّٰىکَرَجُلًا
کہااسےاس کے ساتھ نےجب کہ وہوہ اس سے بات چیت کر رہا تھاکیا نکار کرتا ہے تواس کا جس نےپیدا کیا تجھےمٹی سےپھرنطفے سےپھردرست بنایا تجھےایک مرد
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَلَہٗصَاحِبُہٗوَہُوَیُحَاوِرُہٗۤاَکَفَرۡتَبِالَّذِیۡخَلَقَکَمِنۡ تُرَابٍثُمَّمِنۡ نُّطۡفَۃٍثُمَّسَوّٰىکَرَجُلًا
کہااس سےاس کے ساتھی نےاوروہاس سے باتیں کر رہا تھاکیا تم کفر کرتے ہوساتھ اس کے جس نےبنایا تمہیںمٹی سےپھرپانی کی ایک بوندپھراس نے درست بنایا تمہیںآدمی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَلَهٗصَاحِبُهٗوَهُوَيُحَاوِرُهٗٓاَكَفَرْتَبِالَّذِيْخَلَقَكَمِنْ تُرَابٍثُمَّمِنْ نُّطْفَةٍثُمَّسَوّٰىكَرَجُلًا
کہااس سےاس کا ساتھیاور وہاس سے باتیں کر رہا تھاکیا تو کفر کرتا ہےاس کے ساتھ جس نےتجھے پیدا کیامٹی سےپھرنطفہ سےپھرتجھ پورا بنایامرد
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَSaid
2لَهُto him
3صَاحِبُهُhis companion
4وَهُوَwhile he
5يُحَاوِرُهُwas talking to him
6أَكَفَرْتَDo you disbelieve?
7بِالَّذِيin One Who
8خَلَقَكَcreated you
9مِنْfrom
10تُرَابٍdust
11ثُمَّthen
12مِنْfrom
13نُطْفَةٍa minute quantity of semen
14ثُمَّthen
15سَوَّاكَfashioned you
16رَجُلًا(into) a man