لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الكهف (18) — آیت 34

وَّ کَانَ لَہٗ ثَمَرٌ ۚ فَقَالَ لِصَاحِبِہٖ وَ ہُوَ یُحَاوِرُہٗۤ اَنَا اَکۡثَرُ مِنۡکَ مَالًا وَّ اَعَزُّ نَفَرًا ﴿۳۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَّکَانَلَہٗثَمَرٌفَقَالَلِصَاحِبِہٖوَہُوَیُحَاوِرُہٗۤاَنَااَکۡثَرُمِنۡکَمَالًاوَّاَعَزُّنَفَرًا
اور ہوااس کے لیےپھلتو اس نے کہااپنے ساتھی سےجب کہ وہوہ اس سے بات چیت کر رہا تھامیںزیادہ ہوںتجھ سےمال میںاور زیادہ عزت والا ہوںجتھے میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَّکَانَلَہٗثَمَرٌفَقَالَلِصَاحِبِہٖوَہُوَیُحَاوِرُہٗۤاَنَااَکۡثَرُمِنۡکَمَالًاوَّاَعَزُّنَفَرًا
اور ہوااس کاپھلتو اس نے کہااپنے ساتھی کے لئےاور وہباتیں کر رہا تھااس سےمیںزیادہ ہوںتم سےمال میںاور زیادہ باعزت ہوںتعداد میں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَّكَانَلَهٗثَمَرٌفَقَالَلِصَاحِبِهٖوَهُوَيُحَاوِرُهٗٓاَنَا اَكْثَرُمِنْكَمَالًاوَّاَعَزُّنَفَرًا
اور تھااس کے لیےپھلتو وہ بولااپنے ساتھی سےاور وہاس سے باتیں کرتے ہوئےزیادہ ترتجھ سےمال میںاور زیادہ باعزتآدمیوں کے لحاظ سے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَكَانَAnd was
2لَهُfor him
3ثَمَرٌfruit
4فَقَالَso he said
5لِصَاحِبِهِto his companion
6وَهُوَwhile he
7يُحَاوِرُهُ(was) talking with him
8أَنَاI am
9أَكْثَرُgreater
10مِنْكَthan you
11مَالًا(in) wealth
12وَأَعَزُّand stronger
13نَفَرًا(in) men