لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الكهف (18) — آیت 28

وَ اصۡبِرۡ نَفۡسَکَ مَعَ الَّذِیۡنَ یَدۡعُوۡنَ رَبَّہُمۡ بِالۡغَدٰوۃِ وَ الۡعَشِیِّ یُرِیۡدُوۡنَ وَجۡہَہٗ وَ لَا تَعۡدُ عَیۡنٰکَ عَنۡہُمۡ ۚ تُرِیۡدُ زِیۡنَۃَ الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا ۚ وَ لَا تُطِعۡ مَنۡ اَغۡفَلۡنَا قَلۡبَہٗ عَنۡ ذِکۡرِنَا وَ اتَّبَعَ ہَوٰىہُ وَ کَانَ اَمۡرُہٗ فُرُطًا ﴿۲۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاصۡبِرۡنَفۡسَکَمَعَالَّذِیۡنَیَدۡعُوۡنَرَبَّہُمۡبِالۡغَدٰوۃِوَالۡعَشِیِّیُرِیۡدُوۡنَوَجۡہَہٗوَلَاتَعۡدُعَیۡنٰکَعَنۡہُمۡتُرِیۡدُزِیۡنَۃَالۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَاوَلَاتُطِعۡمَنۡاَغۡفَلۡنَاقَلۡبَہٗعَنۡ ذِکۡرِنَاوَاتَّبَعَہَوٰىہُوَکَانَاَمۡرُہٗفُرُطًا
اور روک رکھئےاپنے نفس کوساتھان لوگوں کے جوپکارتے ہیںاپنے رب کوصبحاور شاموہ چاہتے ہیںچہرہ اس کااور نہآپ پھیریئےاپنی دونوں آنکھوں کوان سےآپ چاہتے ہیںزینتدنیا کی زندگی کیاور نہآپ اطاعت کیجیےاس کی جوغافل کر دیا ہم نےدل اس کااپنے ذکر سےاور اس نے پیروی کیاپنی خواہشات کیاور ہےمعاملہ اس کاحد سے بڑھا ہوا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاصۡبِرۡنَفۡسَکَمَعَالَّذِیۡنَیَدۡعُوۡنَرَبَّہُمۡبِالۡغَدٰوۃِوَالۡعَشِیِّیُرِیۡدُوۡنَوَجۡہَہٗوَلَاتَعۡدُعَیۡنٰکَعَنۡہُمۡتُرِیۡدُزِیۡنَۃَالۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَاوَلَاتُطِعۡمَنۡاَغۡفَلۡنَاقَلۡبَہٗعَنۡ ذِکۡرِنَاوَاتَّبَعَہَوٰىہُوَکَانَاَمۡرُہٗفُرُطًا
اور آپ روکے رکھیںاپنے آپ کوساتھاُن لوگوں کے جوپکارتے ہیںاپنے رب کوصبحاور شاموہ چاہتے ہیںچہرہ اس کا(رضا اس کی)اور نہ آگے بڑھیںآپ کی نگاہیںاُن سےآپ چاہتے ہیںزینتدنیا کی زندگی کیاور آپ اطاعت نہ کریںاس شخص کی کہہم نےغافل کر دیااس کے دل کواپنی یاد سےاوروہ پیچھے چلا ہےاپنی خواہش کےاور ہےمعاملہ اس کاحد سے گزرا ہوا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاصْبِرْنَفْسَكَمَعَالَّذِيْنَ يَدْعُوْنَرَبَّهُمْبِالْغَدٰوةِوَالْعَشِيِّيُرِيْدُوْنَوَجْهَهٗوَلَا تَعْدُعَيْنٰكَعَنْهُمْتُرِيْدُزِيْنَةَالْحَيٰوةِالدُّنْيَاوَلَا تُطِعْمَنْاَغْفَلْنَاقَلْبَهٗعَنْذِكْرِنَاوَاتَّبَعَهَوٰىهُوَكَانَاَمْرُهٗفُرُطًا
اور روکے رکھواپنا نفس (اپنا آپ)ساتھوہ لوگ جو پکارتے ہیںاپنا ربصبحاور شاموہ چاہتے ہیںاس کا چہرہ (رضا)نہ دوڑیں، نہ پھریںتمہاری آنکھیںان سےتم طلبگار ہوجاؤآرائشزندگیدنیااور کہا نہ مانوجو۔ جسہم نے غافل کردیااس کا دلسےاپنا ذکراور پیچھے پڑگیااپنی خواہشاور ہےاس کا کامحد سے بڑھا ہوا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَاصْبِرْAnd be patient
2نَفْسَكَyourself
3مَعَwith
4الَّذِينَthose who
5يَدْعُونَcall
6رَبَّهُمْtheir Lord
7بِالْغَدَاةِin the morning
8وَالْعَشِيِّand the evening
9يُرِيدُونَdesiring
10وَجْهَهُHis Face
11وَلَاAnd (let) not
12تَعْدُpass beyond
13عَيْنَاكَyour eyes
14عَنْهُمْover them
15تُرِيدُdesiring
16زِينَةَadornment
17الْحَيَاةِ(of) the life
18الدُّنْيَا(of) the world
19وَلَاand (do) not
20تُطِعْyou obey
21مَنْwhom
22أَغْفَلْنَاWe have made heedless
23قَلْبَهُhis heart
24عَنْof
25ذِكْرِنَاOur remembrance
26وَاتَّبَعَand follows
27هَوَاهُhis desires
28وَكَانَand is
29أَمْرُهُhis affair
30فُرُطًا(in) excess