لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الكهف (18) — آیت 2
قَیِّمًا لِّیُنۡذِرَ بَاۡسًا شَدِیۡدًا مِّنۡ لَّدُنۡہُ وَ یُبَشِّرَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ الَّذِیۡنَ یَعۡمَلُوۡنَ الصّٰلِحٰتِ اَنَّ لَہُمۡ اَجۡرًا حَسَنًا ۙ﴿۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَیِّمًالِّیُنۡذِرَبَاۡسًاشَدِیۡدًامِّنۡ لَّدُنۡہُوَیُبَشِّرَالۡمُؤۡمِنِیۡنَالَّذِیۡنَیَعۡمَلُوۡنَالصّٰلِحٰتِاَنَّلَہُمۡاَجۡرًاحَسَنًا
بالکل سیدھیتا کہ وہ ڈرائےعذابسخت سےاس کی طرف سےاور وہ خوش خبری دےمومنوں کووہ جوعمل کرتے ہیںنیککہ بے شکان کے لیےاجر ہےاچھا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَیِّمًالِّیُنۡذِرَبَاۡسًاشَدِیۡدًامِّنۡ لَّدُنۡہُوَیُبَشِّرَالۡمُؤۡمِنِیۡنَالَّذِیۡنَیَعۡمَلُوۡنَالصّٰلِحٰتِاَنَّلَہُمۡاَجۡرًاحَسَنًا
بالکل سیدھی ہےتاکہ وہ خبردار کر دےعذاب سےسختاس کی جانب سےاور خوشخبری دےمومنوں کووہ لوگ جوعمل کرتے ہیںنیکیقیناًاُن کے لیےاجر ہےاچھا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَيِّمًالِّيُنْذِرَبَاْسًاشَدِيْدًامِّنْ لَّدُنْهُوَيُبَشِّرَالْمُؤْمِنِيْنَالَّذِيْنَيَعْمَلُوْنَالصّٰلِحٰتِاَنَّ لَهُمْاَجْرًا حَسَنًا
ٹھیک سیدھیتاکہ ڈر سنائےعذابسختاس کی طرف سےاور خوشخبری دےمومنوںوہ جوعمل کرتے ہیںاچھےکہ ان کے لیےاچھا اجر
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَيِّمًاStraight
2لِيُنْذِرَto warn
3بَأْسًا(of) a punishment
4شَدِيدًاsevere
5مِنْfrom
6لَدُنْهُnear Him
7وَيُبَشِّرَand give glad tidings
8الْمُؤْمِنِينَ(to) the believers
9الَّذِينَthose who
10يَعْمَلُونَdo
11الصَّالِحَاتِrighteous deeds
12أَنَّthat
13لَهُمْfor them
14أَجْرًا(is) a reward
15حَسَنًاgood

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل