لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الكهف (18) — آیت 19

وَ کَذٰلِکَ بَعَثۡنٰہُمۡ لِیَتَسَآءَلُوۡا بَیۡنَہُمۡ ؕ قَالَ قَآئِلٌ مِّنۡہُمۡ کَمۡ لَبِثۡتُمۡ ؕ قَالُوۡا لَبِثۡنَا یَوۡمًا اَوۡ بَعۡضَ یَوۡمٍ ؕ قَالُوۡا رَبُّکُمۡ اَعۡلَمُ بِمَا لَبِثۡتُمۡ ؕ فَابۡعَثُوۡۤا اَحَدَکُمۡ بِوَرِقِکُمۡ ہٰذِہٖۤ اِلَی الۡمَدِیۡنَۃِ فَلۡیَنۡظُرۡ اَیُّہَاۤ اَزۡکٰی طَعَامًا فَلۡیَاۡتِکُمۡ بِرِزۡقٍ مِّنۡہُ وَ لۡـیَؔتَلَطَّفۡ وَ لَا یُشۡعِرَنَّ بِکُمۡ اَحَدًا ﴿۱۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَکَذٰلِکَبَعَثۡنٰہُمۡلِیَتَسَآءَلُوۡابَیۡنَہُمۡقَالَقَآئِلٌمِّنۡہُمۡکَمۡلَبِثۡتُمۡقَالُوۡالَبِثۡنَایَوۡمًااَوۡبَعۡضَیَوۡمٍقَالُوۡارَبُّکُمۡاَعۡلَمُبِمَالَبِثۡتُمۡفَابۡعَثُوۡۤااَحَدَکُمۡبِوَرِقِکُمۡ ہٰذِہٖۤاِلَی الۡمَدِیۡنَۃِفَلۡیَنۡظُرۡاَیُّہَاۤاَزۡکٰیطَعَامًافَلۡیَاۡتِکُمۡبِرِزۡقٍمِّنۡہُوَلۡـیَتَلَطَّفۡوَلَایُشۡعِرَنَّبِکُمۡاَحَدًا
اور اسی طرحاٹھایا ہم نے انہیںتاکہ وہ ایک دوسرے سے سوال کریںآپس میںکہاکہنے والے نےان میں سےکتناٹھہرے تمانہوں نے کہاٹھہرے ہمایک دنیاکچھ حصہدن کاوہ کہنے لگےرب تمہارازیادہ جانتا ہےاسے جوٹھہرے تمپس بھیجواپنے میں سے کسی ایک کوساتھ اپنی اس چاندی کےطرف شہر کےپھر چاہیے کہ وہ دیکھےکون سا ان میں سےزیادہ پاکیزہکھانا ہےپس چاہیے کہ لائے تمہارے پاسکھانااس سےاور چاہیے کہ وہ نرمی کرےاور نہوہ ہر گز خبر دےتمہارے بارے میںکسی ایک کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَکَذٰلِکَبَعَثۡنٰہُمۡلِیَتَسَآءَلُوۡابَیۡنَہُمۡقَالَقَآئِلٌمِّنۡہُمۡکَمۡلَبِثۡتُمۡقَالُوۡالَبِثۡنَایَوۡمًااَوۡبَعۡضَیَوۡمٍقَالُوۡارَبُّکُمۡاَعۡلَمُبِمَالَبِثۡتُمۡفَابۡعَثُوۡۤااَحَدَکُمۡبِوَرِقِکُمۡہٰذِہٖۤاِلَی الۡمَدِیۡنَۃِفَلۡیَنۡظُرۡاَیُّہَاۤاَزۡکٰیطَعَامًافَلۡیَاۡتِکُمۡبِرِزۡقٍمِّنۡہُوَلۡـیَتَلَطَّفۡوَلَا یُشۡعِرَنَّبِکُمۡاَحَدًا
اوراسی طرحااٹھایا ہم نے انہیںتاکہ وہ ایک دوسرے سے پوچھ گچھ کریںآپس میںکہاکہنے والے نےاُن میں سےکتنی دیررہے ہو تمانھوں نے کہاہم رہے ہیںایک دنیاکچھ حصہدن کاانہوں نے کہارب تمہارازیادہ جانتا ہےاس کو جورہے تمچنانچہ بھیجیں اپنے میں سےکسی ایک کواپنی چاندی دے کریہشہر کی طرفپھر چاہیے کہ وہ دیکھیںکہاں ہےزیادہ صاف ستھراکھاناپھر چاہیے کہ وہ لائے تمہارےکھانے کواس میں سےاور چاہیے کہ وہ نرمی اور باریک بینی کی کوشش کرےاور ہرگز معلوم نہ ہونے دےتمہارے متعلقکسی ایک کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَكَذٰلِكَبَعَثْنٰهُمْلِيَتَسَآءَلُوْابَيْنَهُمْقَالَقَآئِلٌمِّنْهُمْكَمْ لَبِثْتُمْقَالُوْالَبِثْنَايَوْمًااَوْبَعْضَ يَوْمٍقَالُوْارَبُّكُمْاَعْلَمُبِمَا لَبِثْتُمْفَابْعَثُوْٓااَحَدَكُمْبِوَرِقِكُمْهٰذِهٖٓاِلَىالْمَدِيْنَةِفَلْيَنْظُرْاَيُّهَآاَزْكٰىطَعَامًافَلْيَاْتِكُمْبِرِزْقٍمِّنْهُوَلْيَتَلَطَّفْوَلَا يُشْعِرَنَّبِكُمْاَحَدًا
اور اسی طرحہم نے انہیں اٹھایاتاکہ وہ ایکدوسرے سے سوال کریںآپس میںکہاایک کہنے والاان میں سےتم کتنی دیر رہےانہوں نے کہاہم رہےایک دنیاایک دن کا کچھ حصہانہوں نے کہاتمہارا ربخوب جانتا ہےجتنی مدت تم رہےپس بھیجو تماپنے میں سے ایکاپنا روپیہ دے کریہطرفشہرپس وہ دیکھےکون سا ان میں سےپاکیزہ ترکھاناتو وہ تمہارے لیے لے آئےکھانااس سےاور نرمی کرےاوراور وہ خبر نہ دے بیٹھےتمہاریکسی کو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَكَذَلِكَAnd similarly
2بَعَثْنَاهُمْWe raised them
3لِيَتَسَاءَلُواthat they might question
4بَيْنَهُمْamong them
5قَالَSaid
6قَائِلٌa speaker
7مِنْهُمْamong them
8كَمْHow long?
9لَبِثْتُمْhave you remained
10قَالُواThey said
11لَبِثْنَاWe have remained
12يَوْمًاa day
13أَوْor
14بَعْضَa part
15يَوْمٍ(of) a day
16قَالُواThey said
17رَبُّكُمْYour Lord
18أَعْلَمُknows best
19بِمَاhow long
20لَبِثْتُمْyou have remained
21فَابْعَثُواSo send
22أَحَدَكُمْone of you
23بِوَرِقِكُمْwith silver coin of yours
24هَذِهِthis
25إِلَىto
26الْمَدِينَةِthe city
27فَلْيَنْظُرْand let him see
28أَيُّهَاwhich is
29أَزْكَىthe purest
30طَعَامًاfood
31فَلْيَأْتِكُمْand let him bring to you
32بِرِزْقٍprovision
33مِنْهُfrom it
34وَلْيَتَلَطَّفْand let him be cautious
35وَلَاAnd not
36يُشْعِرَنَّlet be aware
37بِكُمْabout you
38أَحَدًاanyone