لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الكهف (18) — آیت 110

قُلۡ اِنَّمَاۤ اَنَا بَشَرٌ مِّثۡلُکُمۡ یُوۡحٰۤی اِلَیَّ اَنَّمَاۤ اِلٰـہُکُمۡ اِلٰہٌ وَّاحِدٌ ۚ فَمَنۡ کَانَ یَرۡجُوۡا لِقَآءَ رَبِّہٖ فَلۡیَعۡمَلۡ عَمَلًا صَالِحًا وَّ لَا یُشۡرِکۡ بِعِبَادَۃِ رَبِّہٖۤ اَحَدًا ﴿۱۱۰﴾٪
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡاِنَّمَاۤاَنَابَشَرٌمِّثۡلُکُمۡیُوۡحٰۤیاِلَیَّاَنَّمَاۤاِلٰـہُکُمۡاِلٰہٌوَّاحِدٌفَمَنۡکَانَیَرۡجُوۡالِقَآءَرَبِّہٖفَلۡیَعۡمَلۡعَمَلًاصَالِحًاوَّلَایُشۡرِکۡبِعِبَادَۃِرَبِّہٖۤاَحَدًا
کہہ دیجیےبےشکمیںایک انسان ہوںتم جیساوحی کی جاتی ہےمیری طرفبےشکالٰہ تمہاراالٰہ ہےایک وہیتو جو کوئیہو وہوہ امید رکھتاملاقات کیاپنے رب سےپس چاہیے کہ عمل کرےعملنیکاور نہوہ شریک ٹھہرائےعبادت میںاپنے رب کیکسی ایک کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡاِنَّمَاۤاَنَابَشَرٌمِّثۡلُکُمۡیُوۡحٰۤیاِلَیَّاَنَّمَاۤاِلٰـہُکُمۡاِلٰہٌوَّاحِدٌفَمَنۡکَانَیَرۡجُوۡالِقَآءَرَبِّہٖفَلۡیَعۡمَلۡعَمَلًاصَالِحًاوَّلَا یُشۡرِکۡبِعِبَادَۃِرَبِّہٖۤاَحَدًا
آپ کہہ دیںیقیناًمیںانسان ہوںتمہارے جیسا ہیوحی کی جاتی ہےمیری طرفیقیناًمعبود تمہارامعبود ہےایکچنانچہ جو کوئیہےامید رکھتاملاقات کیاپنے رب کیتو لازم ہے کہ وہ عمل کرےعملنیکاور نہ وہ شریک کرےعبادت میںاپنے رب کیکسی ایک کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قُلْاِنَّمَآ اَنَابَشَرٌمِّثْلُكُمْيُوْحٰٓىاِلَيَّاَنَّمَآاِلٰهُكُمْاِلٰهٌوَّاحِدٌفَمَنْكَانَيَرْجُوْالِقَآءَرَبِّهٖفَلْيَعْمَلْعَمَلًاصَالِحًاوَّلَا يُشْرِكْبِعِبَادَةِرَبِّهٖٓاَحَدًا
فرما دیںاس کے سوا نہیں میںبشرتم جیساوحی کی جاتی ہےمیری طرففقطتمہارا معبودمعبودواحدسو جوہوامید رکھتا ہےملاقاتاپنا ربتو اسے چاہیے کہ وہ عمل کرےعملاچھےاوروہ شریک نہ کرےعبادت میںاپنا ربکسی کو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قُلْSay
2إِنَّمَاOnly
3أَنَاI
4بَشَرٌ(am) a man
5مِثْلُكُمْlike you
6يُوحَىHas been revealed
7إِلَيَّto me
8أَنَّمَاthat
9إِلَهُكُمْyour God
10إِلَهٌ(is) God
11وَاحِدٌOne
12فَمَنْSo whoever
13كَانَis
14يَرْجُوhoping
15لِقَاءَ(for the) meeting
16رَبِّهِ(with) his Lord
17فَلْيَعْمَلْlet him do
18عَمَلًاdeeds
19صَالِحًاrighteous
20وَلَاand not
21يُشْرِكْassociate
22بِعِبَادَةِin (the) worship
23رَبِّهِ(of) his Lord
24أَحَدًاanyone