لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الكهف (18) — آیت 101

الَّذِیۡنَ کَانَتۡ اَعۡیُنُہُمۡ فِیۡ غِطَـآءٍ عَنۡ ذِکۡرِیۡ وَ کَانُوۡا لَا یَسۡتَطِیۡعُوۡنَ سَمۡعًا ﴿۱۰۱﴾٪
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَکَانَتۡاَعۡیُنُہُمۡفِیۡ غِطَـآءٍعَنۡ ذِکۡرِیۡوَکَانُوۡالَایَسۡتَطِیۡعُوۡنَسَمۡعًا
وہ لوگ جوتھیںآنکھیں ان کیپردے میںمیرے ذکر سےاور تھے وہنہ وہ استطاعت رکھتےسننے کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَکَانَتۡاَعۡیُنُہُمۡفِیۡ غِطَـآءٍعَنۡ ذِکۡرِیۡوَکَانُوۡالَایَسۡتَطِیۡعُوۡنَسَمۡعًا
وہ لوگ جوتھیںجن کی آنکھیںپردے میںمیرے ذکر سےاور تھے وہنہیں استطاعت رکھتےسننے کی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
الَّذِيْنَكَانَتْاَعْيُنُهُمْفِيْ غِطَآءٍعَنْذِكْرِيْوَكَانُوْالَا يَسْتَطِيْعُوْنَسَمْعًا
وہ جو کہتھیںان کی آنکھیںپردہ میںسےمیرا ذکراور وہ تھےنہ طاقت رکھتےسننا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الَّذِينَThose
2كَانَتْhad been
3أَعْيُنُهُمْtheir eyes
4فِيwithin
5غِطَاءٍa cover
6عَنْfrom
7ذِكْرِيMy remembrance
8وَكَانُواand were
9لَاnot
10يَسْتَطِيعُونَable
11سَمْعًا(to) hear