لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الإسراء/بني اسرائيل (17) — آیت 79

وَ مِنَ الَّیۡلِ فَتَہَجَّدۡ بِہٖ نَافِلَۃً لَّکَ ٭ۖ عَسٰۤی اَنۡ یَّبۡعَثَکَ رَبُّکَ مَقَامًا مَّحۡمُوۡدًا ﴿۷۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنَ الَّیۡلِفَتَہَجَّدۡبِہٖنَافِلَۃًلَّکَعَسٰۤیاَنۡیَّبۡعَثَکَرَبُّکَمَقَامًامَّحۡمُوۡدًا
اور کچھ حصہ رات کاپس تہجد پڑھا کیجیےساتھ اس(قرآن) کےنفل/زائد ہیںآپ کے لیےامید ہےکہکھڑا کر دے آپ کورب آپ کامقاممحمود پر
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنَ الَّیۡلِفَتَہَجَّدۡبِہٖنَافِلَۃًلَّکَعَسٰۤیاَنۡیَّبۡعَثَکَرَبُّکَمَقَامًامَّحۡمُوۡدًا
اوررات کے کچھ حصہ میںپھر بےدار رہیںساتھ اُس کےزائد عبادت ہےآپ کے لیےقریب ہےیہ کہفائز کردے آپ کوآپ کا ربمقاممحمود پر
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمِنَالَّيْلِفَتَهَجَّدْبِهٖنَافِلَةًلَّكَعَسٰٓياَنْ يَّبْعَثَكَرَبُّكَمَقَامًا مَّحْمُوْدًا
اور کچھ حصہراتسو بیدار رہیںاس (قرآن) کے ساتھنفل (زائد)تمہارے لیےقریبکہ تمہیں کھڑا کرےتمہارا ربمقام محمود
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمِنَAnd from
2اللَّيْلِthe night
3فَتَهَجَّدْarise from sleep for prayer
4بِهِwith it
5نَافِلَةً(as) additional
6لَكَfor you
7عَسَىit may be
8أَنْthat
9يَبْعَثَكَwill raise you
10رَبُّكَyour Lord
11مَقَامًا(to) a station
12مَحْمُودًاpraiseworthy