لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الإسراء/بني اسرائيل (17) — آیت 76

وَ اِنۡ کَادُوۡا لَیَسۡتَفِزُّوۡنَکَ مِنَ الۡاَرۡضِ لِیُخۡرِجُوۡکَ مِنۡہَا وَ اِذًا لَّا یَلۡبَثُوۡنَ خِلٰفَکَ اِلَّا قَلِیۡلًا ﴿۷۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡکَادُوۡالَیَسۡتَفِزُّوۡنَکَمِنَ الۡاَرۡضِلِیُخۡرِجُوۡکَمِنۡہَاوَاِذًالَّایَلۡبَثُوۡنَخِلٰفَکَاِلَّاقَلِیۡلًا
اور بے شکوہ قریب تھے کہالبتہ وہ قدم اکھاڑ دیں آپ کےزمین سےتا کہ وہ نکال دیں آپ کواس سےاور تبنہ وہ ٹھہرتےبعد آپ کےمگرتھوڑا سا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡکَادُوۡالَیَسۡتَفِزُّوۡنَکَمِنَ الۡاَرۡضِلِیُخۡرِجُوۡکَمِنۡہَاوَاِذًالَّایَلۡبَثُوۡنَخِلٰفَکَاِلَّاقَلِیۡلًا
اور بلاشبہوہ قریب تھےکہ ضرور اکھاڑ دیں گے آپ کے قدمزمین سےتا کہ وہ نکال دیں آپ کواس سےاور تبنہیں وہ ٹھہر پائیں گےآپ کے پیچھےمگربہت کم
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِنْكَادُوْالَيَسْتَفِزُّوْنَكَمِنَالْاَرْضِلِيُخْرِجُوْكَمِنْهَاوَاِذًالَّا يَلْبَثُوْنَخِلٰفَكَاِلَّاقَلِيْلًا
اور تحقیققریب تھاکہ تمہیں پھسلا ہی دیںسےزمین (مکہ)تاکہ وہ تمہیں نکال دیںیہاں سےاور اس صورت میںوہ نہ ٹھہرپاتےتمہارے پیچھےمگرتھوڑا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِنْAnd indeed
2كَادُواthey were about
3لَيَسْتَفِزُّونَكَ(to) scare you
4مِنَfrom
5الْأَرْضِthe land
6لِيُخْرِجُوكَthat they evict you
7مِنْهَاfrom it
8وَإِذًاBut then
9لَاnot
10يَلْبَثُونَthey (would) have stayed
11خِلَافَكَafter you
12إِلَّاexcept
13قَلِيلًاa little