لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الإسراء/بني اسرائيل (17) — آیت 67

وَ اِذَا مَسَّکُمُ الضُّرُّ فِی الۡبَحۡرِ ضَلَّ مَنۡ تَدۡعُوۡنَ اِلَّاۤ اِیَّاہُ ۚ فَلَمَّا نَجّٰىکُمۡ اِلَی الۡبَرِّ اَعۡرَضۡتُمۡ ؕ وَ کَانَ الۡاِنۡسَانُ کَفُوۡرًا ﴿۶۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَامَسَّکُمُالضُّرُّفِی الۡبَحۡرِضَلَّمَنۡتَدۡعُوۡنَاِلَّاۤاِیَّاہُفَلَمَّانَجّٰىکُمۡاِلَی الۡبَرِّاَعۡرَضۡتُمۡوَکَانَالۡاِنۡسَانُکَفُوۡرًا
اور جبپہنچتی ہے تمہیںتکلیفسمندر میںگم ہوجاتے ہیںوہ جنہیںتم پکارتے ہومگرصرف وہیتو جبوہ نجات دیتا ہے تمہیںطرف خشکی کےتو اعراض کرتے ہو تماور ہےانسانبڑا ناشکرا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَامَسَّکُمُالضُّرُّفِی الۡبَحۡرِضَلَّمَنۡتَدۡعُوۡنَاِلَّاۤاِیَّاہُفَلَمَّانَجّٰىکُمۡاِلَی الۡبَرِّاَعۡرَضۡتُمۡوَکَانَالۡاِنۡسَانُکَفُوۡرًا
اور جبپہنچتی ہے تمہیںکوئی مصیبتسمندر میںگم ہو جاتے ہیںجنہیںتم پکارتے ہوسوائےاسکےپھر جبوہ نجات دیتا ہے تمہیںخشکی کی طرفمنہ موڑ جاتے ہو تماور (ہمیشہ سے )ہےانسانبڑا نا شکرا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذَامَسَّكُمُالضُّرُّفِي الْبَحْرِضَلَّمَنْتَدْعُوْنَاِلَّآ اِيَّاهُفَلَمَّانَجّٰىكُمْاِلَى الْبَرّاَعْرَضْتُمْوَكَانَالْاِنْسَانُكَفُوْرًا
اور جبتمہیں چھوتی (پہنچتی) ہےتکلیفدریا میںگم ہوجاتے ہیںجوتم پکارتے تھےاس کے سواپھر جبوہ تمہیں بچا لایاخشکی کی طرفتم پھرجاتے ہیںاور ہےانسانبڑا ناشکرا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذَاAnd when
2مَسَّكُمُtouches you
3الضُّرُّthe hardship
4فِيin
5الْبَحْرِthe sea
6ضَلَّlost
7مَنْ(are) who
8تَدْعُونَyou call
9إِلَّاexcept
10إِيَّاهُHim Alone
11فَلَمَّاBut when
12نَجَّاكُمْHe delivers you
13إِلَىto
14الْبَرِّthe land
15أَعْرَضْتُمْyou turn away
16وَكَانَAnd is
17الْإِنْسَانُman
18كَفُورًاungrateful