لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الإسراء/بني اسرائيل (17) — آیت 64

وَ اسۡتَفۡزِزۡ مَنِ اسۡتَطَعۡتَ مِنۡہُمۡ بِصَوۡتِکَ وَ اَجۡلِبۡ عَلَیۡہِمۡ بِخَیۡلِکَ وَ رَجِلِکَ وَ شَارِکۡہُمۡ فِی الۡاَمۡوَالِ وَ الۡاَوۡلَادِ وَ عِدۡہُمۡ ؕ وَ مَا یَعِدُہُمُ الشَّیۡطٰنُ اِلَّا غُرُوۡرًا ﴿۶۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاسۡتَفۡزِزۡمَنِاسۡتَطَعۡتَمِنۡہُمۡبِصَوۡتِکَوَاَجۡلِبۡعَلَیۡہِمۡبِخَیۡلِکَوَرَجِلِکَوَشَارِکۡہُمۡفِی الۡاَمۡوَالِوَالۡاَوۡلَادِوَعِدۡہُمۡوَمَایَعِدُہُمُالشَّیۡطٰنُاِلَّاغُرُوۡرًا
اور بہکا لےجسےاستطاعت رکھتا ہے توان میں سےساتھ اپنی آواز کےاور چڑھا لاان پرسوار اپنےاور پیادے اپنےاور شریک ہو جا ان کامالوں میںاور اولاد میںاور وعدہ کر ان سےاور نہیںوعدہ کرتا ان سےشیطانمگردھوکے کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاسۡتَفۡزِزۡمَنِاسۡتَطَعۡتَمِنۡہُمۡبِصَوۡتِکَوَاَجۡلِبۡعَلَیۡہِمۡبِخَیۡلِکَوَرَجِلِکَوَشَارِکۡہُمۡفِی الۡاَمۡوَالِوَالۡاَوۡلَادِوَعِدۡہُمۡوَمَایَعِدُہُمُالشَّیۡطٰنُاِلَّاغُرُوۡرًا
اور بہکا دےجن کوتو کر سکےاُن میں سےاپنی آواز سےاور چڑھا لاان پراپنے سواراوراپنے پیادےاور شریک ہو جا ان کامال میںاور اولاد میںاور وعدے کر ان سےاور نہیںوعدے دیتاان کوشیطانسوائےدھوکے کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاسْتَفْزِزْمَنِاسْتَطَعْتَمِنْهُمْبِصَوْتِكَوَاَجْلِبْعَلَيْهِمْبِخَيْلِكَوَرَجِلِكَوَشَارِكْهُمْفِيالْاَمْوَالِوَالْاَوْلَادِوَعِدْهُمْوَمَا يَعِدُهُمُالشَّيْطٰنُاِلَّاغُرُوْرًا
اور پھسلا لےجو۔ جستیرا بس چلےان میں سےاپنی آواز سےاور چڑھا لاان پراپنے سواراور پیادےاور ان سے ساجھا کرلےمیںمال (جمع)اور اولاداور وعدے کر ان سےاور نہیں ان سے وعدہ کرتاشیطانمگر (صرف)دھوکہ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَاسْتَفْزِزْAnd incite
2مَنِwhoever
3اسْتَطَعْتَyou can
4مِنْهُمْamong them
5بِصَوْتِكَwith your voice
6وَأَجْلِبْand assault
7عَلَيْهِمْ[on] them
8بِخَيْلِكَwith your cavalry
9وَرَجِلِكَand infantry
10وَشَارِكْهُمْand be a partner
11فِيin
12الْأَمْوَالِthe wealth
13وَالْأَوْلَادِand the children
14وَعِدْهُمْand promise them
15وَمَاAnd not
16يَعِدُهُمُpromises them
17الشَّيْطَانُthe Shaitaan
18إِلَّاexcept
19غُرُورًاdelusion