لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الإسراء/بني اسرائيل (17) — آیت 57

اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ یَدۡعُوۡنَ یَبۡتَغُوۡنَ اِلٰی رَبِّہِمُ الۡوَسِیۡلَۃَ اَیُّہُمۡ اَقۡرَبُ وَ یَرۡجُوۡنَ رَحۡمَتَہٗ وَ یَخَافُوۡنَ عَذَابَہٗ ؕ اِنَّ عَذَابَ رَبِّکَ کَانَ مَحۡذُوۡرًا ﴿۵۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اُولٰٓئِکَالَّذِیۡنَیَدۡعُوۡنَیَبۡتَغُوۡنَاِلٰی رَبِّہِمُالۡوَسِیۡلَۃَاَیُّہُمۡاَقۡرَبُوَیَرۡجُوۡنَرَحۡمَتَہٗوَیَخَافُوۡنَعَذَابَہٗاِنَّعَذَابَرَبِّکَکَانَمَحۡذُوۡرًا
یہ لوگجنہیںوہ پکارتے ہیںوہ (خود) تلاش کرتے ہیںطرف اپنے رب کےوسیلہ/ذریعہکون ان میں سےزیادہ قریب ہےاور وہ امید رکھتے ہیںاس کی رحمت کیاور وہ ڈرتے ہیںاس کے عذاب سےبےشکعذابآپ کے رب کاہےڈرنے کی چیز
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اُولٰٓئِکَالَّذِیۡنَیَدۡعُوۡنَیَبۡتَغُوۡنَاِلٰیرَبِّہِمُالۡوَسِیۡلَۃَاَیُّہُمۡاَقۡرَبُوَیَرۡجُوۡنَرَحۡمَتَہٗوَیَخَافُوۡنَعَذَابَہٗاِنَّعَذَابَرَبِّکَکَانَمَحۡذُوۡرًا
یہی لوگجنہیںوہ پکارتے ہیںوہ تلاش کرتے ہیںطرفاپنے رب کیوسیلہکون ان میں سےزیادہ قریب ہےاور وہ اُمید رکھتے ہیںاُسکی رحمت کیاور وہ ڈرتے ہیںاُسکے عذاب سےیقیناًعذابآپ کے رب کا۔ ( ہمیشہ سے ) ہےڈرنےکی چیز
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اُولٰٓئِكَالَّذِيْنَيَدْعُوْنَيَبْتَغُوْنَاِلٰىرَبِّهِمُالْوَسِيْلَةَاَيُّهُمْاَقْرَبُوَيَرْجُوْنَرَحْمَتَهٗوَيَخَافُوْنَعَذَابَهٗاِنَّعَذَابَرَبِّكَكَانَمَحْذُوْرًا
وہ لوگجنہیںوہ پکارتے ہیںڈھونڈتے ہیںطرفاپنا ربوسیلہان میں سے کونزیادہ قریباور وہ امید رکھتے ہیںاس کی رحمتاور ڈرتے ہیںاس کا عذاببیشکعذابتیرا ربہےڈر کی بات
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أُولَئِكَThose
2الَّذِينَwhom
3يَدْعُونَthey call
4يَبْتَغُونَseek
5إِلَىto
6رَبِّهِمُtheir Lord
7الْوَسِيلَةَthe nearness (proximity)
8أَيُّهُمْwhich of them?
9أَقْرَبُ(is) nearest
10وَيَرْجُونَand they hope
11رَحْمَتَهُ(for) His mercy
12وَيَخَافُونَand fear
13عَذَابَهُHis punishment
14إِنَّIndeed
15عَذَابَ(the) punishment
16رَبِّكَ(of) your Lord
17كَانَis
18مَحْذُورًا(ever) feared