لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الإسراء/بني اسرائيل (17) — آیت 39

ذٰلِکَ مِمَّاۤ اَوۡحٰۤی اِلَیۡکَ رَبُّکَ مِنَ الۡحِکۡمَۃِ ؕ وَ لَا تَجۡعَلۡ مَعَ اللّٰہِ اِلٰـہًا اٰخَرَ فَتُلۡقٰی فِیۡ جَہَنَّمَ مَلُوۡمًا مَّدۡحُوۡرًا ﴿۳۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکَمِمَّاۤاَوۡحٰۤیاِلَیۡکَرَبُّکَمِنَ الۡحِکۡمَۃِوَلَاتَجۡعَلۡمَعَاللّٰہِاِلٰـہًااٰخَرَفَتُلۡقٰیفِیۡ جَہَنَّمَمَلُوۡمًامَّدۡحُوۡرًا
یہاس میں سے ہےجووحی کیطرف آپ کےآپ کے رب نےحکمت میں سےاور نہتم بناؤساتھاللہ کےکوئی الٰہدوسراورنہ تم ڈال دیے جاؤ گےجہنم میںملامت کیے ہوئےدھتکارے ہوئے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکَمِمَّاۤاَوۡحٰۤیاِلَیۡکَرَبُّکَمِنَ الۡحِکۡمَۃِوَلَا تَجۡعَلۡمَعَاللّٰہِاِلٰـہًااٰخَرَفَتُلۡقٰیفِیۡ جَہَنَّمَمَلُوۡمًامَّدۡحُوۡرًا
یہاس میں سے ہیں جووحی کیطرف آپ کیآپ کے رب نےحکمت میں سےاور نہ تم بناؤساتھاللہ تعالٰی کےمعبوددوسراورنہ تجھے ڈال دیا جائے گاجہنم میںملامت زدہدھتکارا ہوا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ذٰلِكَمِمَّآاَوْحٰٓىاِلَيْكَرَبُّكَمِنَ الْحِكْمَةِوَلَاتَجْعَلْمَعَ اللّٰهِاِلٰهًااٰخَرَفَتُلْقٰىفِيْ جَهَنَّمَمَلُوْمًامَّدْحُوْرًا
یہاس سے جووحی کیتیری طرفتیرا ربحکمت سےاور نہبنااللہ کے ساتھمعبودکوئی اورپھر تو ڈالدیا جائےجہنم میںملامت زدہدھکیلا ہوا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1ذَلِكَThat
2مِمَّا(is) from what
3أَوْحَى(was) revealed
4إِلَيْكَto you
5رَبُّكَ(from) your Lord
6مِنَof
7الْحِكْمَةِthe wisdom
8وَلَاAnd (do) not
9تَجْعَلْmake
10مَعَwith
11اللَّهِAllah
12إِلَهًاgod
13آخَرَother
14فَتُلْقَىlest you should be thrown
15فِيin
16جَهَنَّمَHell
17مَلُومًاblameworthy
18مَدْحُورًاabandoned