لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الإسراء/بني اسرائيل (17) — آیت 33

وَ لَا تَقۡتُلُوا النَّفۡسَ الَّتِیۡ حَرَّمَ اللّٰہُ اِلَّا بِالۡحَقِّ ؕ وَ مَنۡ قُتِلَ مَظۡلُوۡمًا فَقَدۡ جَعَلۡنَا لِوَلِیِّہٖ سُلۡطٰنًا فَلَا یُسۡرِفۡ فِّی الۡقَتۡلِ ؕ اِنَّہٗ کَانَ مَنۡصُوۡرًا ﴿۳۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَاتَقۡتُلُواالنَّفۡسَالَّتِیۡحَرَّمَاللّٰہُاِلَّابِالۡحَقِّوَمَنۡقُتِلَمَظۡلُوۡمًافَقَدۡجَعَلۡنَالِوَلِیِّہٖسُلۡطٰنًافَلَایُسۡرِفۡفِّی الۡقَتۡلِاِنَّہٗکَانَمَنۡصُوۡرًا
اور نہتم قتل کروکسی جان کووہ جوحرام کیاللہ نےمگرساتھ حق کےاور جوکوئیقتل کیا گیامظلومتو تحقیقبنایا ہم نےاس کے ولی کے لئےاختیار/ قوتپس نہوہ زیادتی کرےقتل میںبےشک وہہے وہمدد کیا ہوا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَا تَقۡتُلُواالنَّفۡسَالَّتِیۡحَرَّمَاللّٰہُاِلَّابِالۡحَقِّوَمَنۡقُتِلَمَظۡلُوۡمًافَقَدۡجَعَلۡنَالِوَلِیِّہٖسُلۡطٰنًافَلَا یُسۡرِفۡفِّی الۡقَتۡلِاِنَّہٗکَانَمَنۡصُوۡرًا
اور نہ تم قتل کروکسی جان کووہ جسےحرام ٹھہرایا ہےاللہ نےمگرحق کے ساتھاور جوقتل کیا گیا ہومظلومانہتو یقیناًدیا ہم نےاس کے ولی کوپورا غلبہچنانچہ وہ نہ حد سے بڑھےقتل میںیقیناًوہ ہو گامدد دیا ہوا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَا تَقْتُلُواالنَّفْسَالَّتِيْحَرَّمَ اللّٰهُاِلَّابِالْحَقِّوَمَنْقُتِلَمَظْلُوْمًافَقَدْ جَعَلْنَالِوَلِيِّهٖسُلْطٰنًافَلَا يُسْرِفْفِّي الْقَتْلِاِنَّهٗكَانَمَنْصُوْرًا
اورنہ قتل کروجانوہ جو کہاللہ نے حرام کیامگرحق کے ساتھاور جومارا گیامظلومتو تحقیق ہم نے کردیااس کے وارث کے لیےایک اختیارپس وہ حد سے نہ بڑھےقتل میںبیشک وہہےمدد دیا گیا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَاAnd (do) not
2تَقْتُلُواyou kill
3النَّفْسَthe soul
4الَّتِيwhich
5حَرَّمَhas forbidden
6اللَّهُAllah
7إِلَّاexcept
8بِالْحَقِّby right
9وَمَنْAnd whoever
10قُتِلَ(is) killed
11مَظْلُومًاwrongfully
12فَقَدْverily
13جَعَلْنَاWe have made
14لِوَلِيِّهِfor his heir
15سُلْطَانًاan authority
16فَلَاbut not
17يُسْرِفْhe should exceed
18فِيin
19الْقَتْلِthe killing
20إِنَّهُIndeed he
21كَانَis
22مَنْصُورًاhelped