لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 96

مَا عِنۡدَکُمۡ یَنۡفَدُ وَ مَا عِنۡدَ اللّٰہِ بَاقٍ ؕ وَ لَنَجۡزِیَنَّ الَّذِیۡنَ صَبَرُوۡۤا اَجۡرَہُمۡ بِاَحۡسَنِ مَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۹۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَاعِنۡدَکُمۡیَنۡفَدُوَمَاعِنۡدَ اللّٰہِبَاقٍوَلَنَجۡزِیَنَّالَّذِیۡنَصَبَرُوۡۤااَجۡرَہُمۡبِاَحۡسَنِمَاکَانُوۡایَعۡمَلُوۡنَ
جو کچھتمہارے پاس ہےختم ہوجائے گااور جوکچھاللہ کے پاس ہےباقی رہنے والا ہےاور البتہ ہم ضرور بدلہ میں دیں گےان کو جنہوں نےصبر کیااجر ان کابہتریناس کا جوتھے وہوہ عمل کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَاعِنۡدَکُمۡیَنۡفَدُوَمَاعِنۡدَ اللّٰہِبَاقٍوَلَنَجۡزِیَنَّالَّذِیۡنَصَبَرُوۡۤااَجۡرَہُمۡبِاَحۡسَنِمَاکَانُوۡایَعۡمَلُوۡنَ
جوتمہارے پاس ہےختم ہو جائےگااور جواللہ تعالیٰ کے پاس ہےباقی رہنے والا ہےاور یقیناً ہم ضرور بدلہ دیں گےان لوگوں کوجنہوں نے صبر کیابدلہ ان کازیادہ اچھاجوتھے وہعمل کرتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
مَاعِنْدَكُمْيَنْفَدُوَمَاعِنْدَ اللّٰهِبَاقٍوَلَنَجْزِيَنَّالَّذِيْنَصَبَرُوْٓااَجْرَهُمْبِاَحْسَنِمَاكَانُوْا يَعْمَلُوْنَ
جوتمہارے پاسوہ ختم ہوجاتا ہےاور جواللہ کے پاسباقی رہنے والااور ہم ضرور دیں گےوہ لوگ جوانہوں نے صبر کیاان کا اجراس سے بہترجووہ کرتے تھے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1مَاWhatever
2عِنْدَكُمْ(is) with you
3يَنْفَدُwill be exhausted
4وَمَاand whatever
5عِنْدَ(is) with
6اللَّهِAllah
7بَاقٍ(will) be remaining
8وَلَنَجْزِيَنَّAnd surely We will pay
9الَّذِينَthose who
10صَبَرُوا(are) patient
11أَجْرَهُمْtheir reward
12بِأَحْسَنِto (the) best
13مَا(of) what
14كَانُواthey used (to)
15يَعْمَلُونَdo