لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 81

وَ اللّٰہُ جَعَلَ لَکُمۡ مِّمَّا خَلَقَ ظِلٰلًا وَّ جَعَلَ لَکُمۡ مِّنَ الۡجِبَالِ اَکۡنَانًا وَّ جَعَلَ لَکُمۡ سَرَابِیۡلَ تَقِیۡکُمُ الۡحَرَّ وَ سَرَابِیۡلَ تَقِیۡکُمۡ بَاۡسَکُمۡ ؕ کَذٰلِکَ یُتِمُّ نِعۡمَتَہٗ عَلَیۡکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تُسۡلِمُوۡنَ ﴿۸۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاللّٰہُجَعَلَلَکُمۡمِّمَّاخَلَقَظِلٰلًاوَّجَعَلَلَکُمۡمِّنَ الۡجِبَالِاَکۡنَانًاوَّجَعَلَلَکُمۡسَرَابِیۡلَتَقِیۡکُمُالۡحَرَّوَسَرَابِیۡلَتَقِیۡکُمۡبَاۡسَکُمۡکَذٰلِکَیُتِمُّنِعۡمَتَہٗعَلَیۡکُمۡلَعَلَّکُمۡتُسۡلِمُوۡنَ
اور اللہ نےبنائےتمہارے لیےاس میں سے جواس نے پیدا کیےسائےاور اس نے بنائیںتمہارے لیےپہاڑوں میںچھپنے کی جگہیںاور اس نے بنائیںتمہارے لیےکرتےجو بچاتے ہیں تمہیںگرمی سےاور کرتےجو بچاتے ہیں تمہیںتمہاری جنگ سےاسی طرحوہ پورا کرتا ہےاپنی نعمت کوتم پرتاکہ تمتم فرمانبردار بن جاؤ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاللّٰہُجَعَلَلَکُمۡمِّمَّاخَلَقَظِلٰلًاوَّجَعَلَلَکُمۡمِّنَ الۡجِبَالِاَکۡنَانًاوَّجَعَلَلَکُمۡسَرَابِیۡلَتَقِیۡکُمُالۡحَرَّوَسَرَابِیۡلَتَقِیۡکُمۡبَاۡسَکُمۡکَذٰلِکَیُتِمُّنِعۡمَتَہٗعَلَیۡکُمۡلَعَلَّکُمۡتُسۡلِمُوۡنَ
اور اللہ تعالیٰ نےبنائےتمہارے لیےاس میں سے جوپیدا کیا اس نےسائےاور اس نے بنائیںتمہارے لیےپہاڑوں سےچھپنے کی جگہاور اس نے بنائیںتمہارے لیےقمیضیںبچاتی ہیں تمہیںگرمی سےاور کچھ قمیضیںبچاتی ہیں تمہیںتمہاری جنگ سےاس طرحوہ تکمیل کرتا ہےنعمت اپنیتم پرتاکہ تمفرماں بردار بن جاؤ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاللّٰهُجَعَلَلَكُمْمِّمَّاخَلَقَظِلٰلًاوَّجَعَلَلَكُمْمِّنَالْجِبَالِاَكْنَانًاوَّجَعَلَلَكُمْسَرَابِيْلَتَقِيْكُمُالْحَرَّوَسَرَابِيْلَتَقِيْكُمْبَاْسَكُمْكَذٰلِكَيُتِمُّنِعْمَتَهٗعَلَيْكُمْلَعَلَّكُمْتُسْلِمُوْنَ
اور اللہبنایاتمہارے لیےاس سے جواس نے پیدا کیاسائےاور بنایاتمہارے لیےسےپہاڑوںپناہ گاہیںاور بنایاتمہارے لیےکرتےبچاتے ہیں تمہیںگرمیاور کرتےبچاتے ہیں تمہیںتمہاری لڑائیاسی طرحوہ مکمل کرتا ہےاپنی نعمتتم پرتاکہ تمفرمانبردار بنو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَاللَّهُAnd Allah
2جَعَلَ(has) made
3لَكُمْfor you
4مِمَّاfrom what
5خَلَقَHe created
6ظِلَالًاshades
7وَجَعَلَand (has) made
8لَكُمْfor you
9مِنَfrom
10الْجِبَالِthe mountains
11أَكْنَانًاshelters
12وَجَعَلَand (has) made
13لَكُمْfor you
14سَرَابِيلَgarments
15تَقِيكُمُto protect you
16الْحَرَّ(from) the heat
17وَسَرَابِيلَand garments
18تَقِيكُمْto protect you
19بَأْسَكُمْfrom your (mutual) violence
20كَذَلِكَThus
21يُتِمُّHe completes
22نِعْمَتَهُHis Favor
23عَلَيْكُمْupon you
24لَعَلَّكُمْso that you may
25تُسْلِمُونَsubmit