لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 57

وَ یَجۡعَلُوۡنَ لِلّٰہِ الۡبَنٰتِ سُبۡحٰنَہٗ ۙ وَ لَہُمۡ مَّا یَشۡتَہُوۡنَ ﴿۵۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیَجۡعَلُوۡنَلِلّٰہِالۡبَنٰتِسُبۡحٰنَہٗوَلَہُمۡمَّایَشۡتَہُوۡنَ
اور وہ بناتے ہیںاللہ کے لیےبیٹیاںپاک ہے وہاور ان کے لیے ہےجووہ خواہش رکھتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیَجۡعَلُوۡنَلِلّٰہِالۡبَنٰتِسُبۡحٰنَہٗوَلَہُمۡمَّایَشۡتَہُوۡنَ
اور وہ قرار دیتے ہیںاللہ تعا لیٰ کے لیےبیٹیاںپاک ہے وہاور ان کے لیے وہی ہیںجووہ چا ہتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَيَجْعَلُوْنَلِلّٰهِالْبَنٰتِسُبْحٰنَهٗوَلَهُمْمَّايَشْتَهُوْنَ
اور وہ بناتے (ٹھہراتے)اللہ کے لیےبیٹیاںوہ پاک ہےاور اپنے لیےجوان کا دل چاہتا ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَيَجْعَلُونَAnd they assign
2لِلَّهِto Allah
3الْبَنَاتِdaughters
4سُبْحَانَهُGlory be to Him!
5وَلَهُمْAnd for them
6مَا(is) what
7يَشْتَهُونَthey desire