لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 53

وَ مَا بِکُمۡ مِّنۡ نِّعۡمَۃٍ فَمِنَ اللّٰہِ ثُمَّ اِذَا مَسَّکُمُ الضُّرُّ فَاِلَیۡہِ تَجۡـَٔرُوۡنَ ﴿ۚ۵۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَابِکُمۡمِّنۡ نِّعۡمَۃٍفَمِنَ اللّٰہِثُمَّاِذَامَسَّکُمُالضُّرُّفَاِلَیۡہِتَجۡئَرُوۡنَ
اور جو بھیتمہارے پاسکوئی نعمتپس اللہ کی طرف سے ہےپھرجبپہنچتی ہے تمہیںتکلیفتو طرف اسی کےتم فریاد کرتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَابِکُمۡمِّنۡ نِّعۡمَۃٍفَمِنَ اللّٰہِثُمَّاِذَامَسَّکُمُالضُّرُّفَاِلَیۡہِتَجۡئَرُوۡنَ
اور جو بھیتمہارے پاسکوئی نعمت ہےتو اللہ تعالیٰ ہی کی طرف سے ہےپھرجبچھو تی ہے تمہیںتکلیفتو اسی کی طرفتم گڑگڑاتے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَابِكُمْمِّنْ نِّعْمَةٍفَمِنَ اللّٰهِثُمَّاِذَامَسَّكُمُالضُّرُّفَاِلَيْهِتَجْئَرُوْنَ
اور جوتمہارے پاسکوئی نعمتاللہ کی طرف سےپھرجبتمہیں پہنچتی ہےتکلیفتو اس کی طرفتم روتے (چلاتے) ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَاAnd whatever
2بِكُمْyou have
3مِنْof
4نِعْمَةٍfavor
5فَمِنَ(is) from
6اللَّهِAllah
7ثُمَّThen
8إِذَاwhen
9مَسَّكُمُtouches you
10الضُّرُّthe adversity
11فَإِلَيْهِthen to Him
12تَجْأَرُونَyou cry for help