لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 31

جَنّٰتُ عَدۡنٍ یَّدۡخُلُوۡنَہَا تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ لَہُمۡ فِیۡہَا مَا یَشَآءُوۡنَ ؕ کَذٰلِکَ یَجۡزِی اللّٰہُ الۡمُتَّقِیۡنَ ﴿ۙ۳۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
جَنّٰتُعَدۡنٍیَّدۡخُلُوۡنَہَاتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُلَہُمۡفِیۡہَامَایَشَآءُوۡنَکَذٰلِکَیَجۡزِیاللّٰہُالۡمُتَّقِیۡنَ
باغاتہمیشگی کےوہ داخل ہوں گے ان میںبہتی ہیںان کے نیچے سےنہریںان کے لیےاس میں ہوگاجو کچھوہ چاہیں گےاسی طرحبدلہ دے گااللہمتقی لوگوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
جَنّٰتُعَدۡنٍیَّدۡخُلُوۡنَہَاتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُلَہُمۡفِیۡہَامَایَشَآءُوۡنَکَذٰلِکَیَجۡزِیاللّٰہُالۡمُتَّقِیۡنَ
جنتیںہمیشگی کیوہ دا خل ہوں گے ان میںبہہ رہی ہوں گیان کے نیچےسےنہریںان کے لیےان میںجو کچھوہ چاہیں گےاسی طرحجزا دیتا ہےاللہ تعا لیٰمتقیوں کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
جَنّٰتُعَدْنٍيَّدْخُلُوْنَهَاتَجْرِيْمِنْ تَحْتِهَاالْاَنْهٰرُلَهُمْفِيْهَامَا يَشَآءُوْنَكَذٰلِكَيَجْزِياللّٰهُالْمُتَّقِيْنَ
باغاتہمیشگیوہ ان میں دخل ہوں گےبہتی ہیںان کے نیچے سےنہریںانکے لیےوہاںجو وہ چاہیں گےایسی ہیجزا دیتا ہےاللہپرہیزگار (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1جَنَّاتُGardens
2عَدْنٍ(of) Eden
3يَدْخُلُونَهَاwhich they will enter
4تَجْرِيflows
5مِنْfrom
6تَحْتِهَاunderneath them
7الْأَنْهَارُthe rivers
8لَهُمْFor them
9فِيهَاtherein
10مَا(will be) whatever
11يَشَاءُونَthey wish
12كَذَلِكَThus
13يَجْزِيrewards
14اللَّهُAllah
15الْمُتَّقِينَthe righteous