لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 125

اُدۡعُ اِلٰی سَبِیۡلِ رَبِّکَ بِالۡحِکۡمَۃِ وَ الۡمَوۡعِظَۃِ الۡحَسَنَۃِ وَ جَادِلۡہُمۡ بِالَّتِیۡ ہِیَ اَحۡسَنُ ؕ اِنَّ رَبَّکَ ہُوَ اَعۡلَمُ بِمَنۡ ضَلَّ عَنۡ سَبِیۡلِہٖ وَ ہُوَ اَعۡلَمُ بِالۡمُہۡتَدِیۡنَ ﴿۱۲۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اُدۡعُاِلٰی سَبِیۡلِرَبِّکَبِالۡحِکۡمَۃِوَالۡمَوۡعِظَۃِالۡحَسَنَۃِوَجَادِلۡہُمۡبِالَّتِیۡہِیَاَحۡسَنُاِنَّرَبَّکَہُوَاَعۡلَمُبِمَنۡضَلَّعَنۡ سَبِیۡلِہٖوَہُوَاَعۡلَمُبِالۡمُہۡتَدِیۡنَ
دعوت دیجیےطرف راستے کےاپنے رب کےساتھ حکمت کےاورنصیحت کےجو اچھی ہواور بحث کیجیے ان سےساتھ اس طریقے کےوہ جوبہترین ہےبیشکرب آپ کاوہخوب جانتا ہےاسے جوبھٹک گیااس کے راستے سےاور وہخوب جانتا ہےہدایت یافتہ کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اُدۡعُاِلٰی سَبِیۡلِرَبِّکَبِالۡحِکۡمَۃِوَالۡمَوۡعِظَۃِالۡحَسَنَۃِوَجَادِلۡہُمۡبِالَّتِیۡہِیَ اَحۡسَنُاِنَّرَبَّکَہُوَاَعۡلَمُبِمَنۡضَلَّعَنۡ سَبِیۡلِہٖوَہُوَاَعۡلَمُبِالۡمُہۡتَدِیۡنَ
آپ دعوت دیںراستے کی طرفاپنے رب کےحکمت کے ساتھاور نصیحت کے ساتھعمدہاور آپ بحث کریں ان سےاس سے جووہ زیادہ اچھا ہےیقیناًرب آپ کاوہزیادہ جانتا ہےاس کو جوبھٹک گیااس کے راستے سےاوروہزیادہ جا نتا ہےہدایت یا فتہ لوگوں کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اُدْعُاِلٰىسَبِيْلِرَبِّكَبِالْحِكْمَةِوَالْمَوْعِظَةِالْحَسَنَةِوَجَادِلْهُمْبِالَّتِيْهِىَاَحْسَنُاِنَّرَبَّكَهُوَاَعْلَمُبِمَنْضَلَّعَنْسَبِيْلِهٖوَهُوَاَعْلَمُبِالْمُهْتَدِيْنَ
تم بلاؤطرفراستہاپنا ربحکمت (دانائی) سےاور نصیحتاچھیاور بحث کرو ان سےایسے جووہسب سے بہتربیشکتمہارا ربوہخوب جاننے والااس کو جوگمراہ ہواسےاس کا راستہاور وہخوب جاننے والاراہ پانے والوں کو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1ادْعُCall
2إِلَىto
3سَبِيلِ(the) way
4رَبِّكَ(of) your Lord
5بِالْحِكْمَةِwith the wisdom
6وَالْمَوْعِظَةِand the instruction
7الْحَسَنَةِthe good
8وَجَادِلْهُمْand discuss with them
9بِالَّتِيin that
10هِيَwhich
11أَحْسَنُ(is) best
12إِنَّIndeed
13رَبَّكَyour Lord
14هُوَHe
15أَعْلَمُ(is) most knowing
16بِمَنْof who
17ضَلَّhas strayed
18عَنْfrom
19سَبِيلِهِHis way
20وَهُوَAnd He
21أَعْلَمُ(is) most knowing
22بِالْمُهْتَدِينَof the guided ones