لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 122

وَ اٰتَیۡنٰہُ فِی الدُّنۡیَا حَسَنَۃً ؕ وَ اِنَّہٗ فِی الۡاٰخِرَۃِ لَمِنَ الصّٰلِحِیۡنَ ﴿۱۲۲﴾ؕ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَ اٰتَیۡنٰہُفِی الدُّنۡیَاحَسَنَۃًوَاِنَّہٗفِی الۡاٰخِرَۃِلَمِنَ الصّٰلِحِیۡنَ
اور دی ہم نے اسےدنیا میںبھلائیاور بیشک وہآخرت میںالبتہ صالحین میں سے ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَ اٰتَیۡنٰہُفِی الدُّنۡیَاحَسَنَۃًوَاِنَّہٗفِی الۡاٰخِرَۃِلَمِنَ الصّٰلِحِیۡنَ
اور دی ہم نے اسےدنیا میںبھلائیاور بلاشبہ وہآخرت میںیقینا نیک لوگوں میں سے ہوگا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاٰتَيْنٰهُفِي الدُّنْيَاحَسَنَةًوَاِنَّهٗفِي الْاٰخِرَةِلَمِنَالصّٰلِحِيْنَ
اور اس کو دی ہم نےدنیا میںبھلائیاور بیشک وہآخرت میںالبتہ۔ سےنیکو کار (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَآتَيْنَاهُAnd We gave him
2فِيin
3الدُّنْيَاthe world
4حَسَنَةًgood
5وَإِنَّهُand indeed he
6فِيin
7الْآخِرَةِthe Hereafter
8لَمِنَ(he) will surely (be) among
9الصَّالِحِينَthe righteous