لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 110

ثُمَّ اِنَّ رَبَّکَ لِلَّذِیۡنَ ہَاجَرُوۡا مِنۡۢ بَعۡدِ مَا فُتِنُوۡا ثُمَّ جٰہَدُوۡا وَ صَبَرُوۡۤا ۙ اِنَّ رَبَّکَ مِنۡۢ بَعۡدِہَا لَغَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۱۱۰﴾٪
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّاِنَّرَبَّکَلِلَّذِیۡنَہَاجَرُوۡامِنۡۢ بَعۡدِمَافُتِنُوۡاثُمَّجٰہَدُوۡاوَصَبَرُوۡۤااِنَّرَبَّکَمِنۡۢ بَعۡدِہَالَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
پھربیشکرب آپ کاان کے لیے جنہوں نےہجرت کیبعد اس کےجووہ آزمائش میں ڈالے گئےپھرانہوں نے جہاد کیااور انہوں نے صبر کیابیشکرب آپ کابعداس کےالبتہ بہت بخشنے والا ہےبہت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّاِنَّرَبَّکَلِلَّذِیۡنَہَاجَرُوۡامِنۡۢ بَعۡدِ مَافُتِنُوۡاثُمَّجٰہَدُوۡاوَصَبَرُوۡۤااِنَّرَبَّکَمِنۡۢ بَعۡدِہَالَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
پھریقیناًرب آپ کاان لوگوں کے لیےجنہوں نے ہجرت کیبعد اس کےوہ فتنے میں ڈالے گئےپھرانہوں نے جہاد کیااور صبر کیابلاشبہرب آپ کابعد اس کےیقیناً بے حد بخشنے والانہایت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ثُمَّاِنَّرَبَّكَلِلَّذِيْنَهَاجَرُوْامِنْۢ بَعْدِمَافُتِنُوْاثُمَّجٰهَدُوْاوَصَبَرُوْٓااِنَّرَبَّكَمِنْۢ بَعْدِهَالَغَفُوْرٌرَّحِيْمٌ
پھربیشکتمہارا ربان لوگوں کے لیےانہوں نے ہجرت کیاس کے بعدکہستائے گئے وہپھرانہوں نے جہاد کیااور انہوں نے صبر کیابیشکتمہارا رباس کے بعدالبتہ بخشنے والانہایت مہربان
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1ثُمَّThen
2إِنَّindeed
3رَبَّكَyour Lord
4لِلَّذِينَto those who
5هَاجَرُواemigrated
6مِنْfrom
7بَعْدِafter
8مَاwhat
9فُتِنُواthey had been put to trials
10ثُمَّthen
11جَاهَدُواstrove hard
12وَصَبَرُواand were patient
13إِنَّIndeed
14رَبَّكَyour Lord
15مِنْfrom
16بَعْدِهَاafter it
17لَغَفُورٌsurely is Oft-Forgiving
18رَحِيمٌMost Merciful