لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 103

وَ لَقَدۡ نَعۡلَمُ اَنَّہُمۡ یَقُوۡلُوۡنَ اِنَّمَا یُعَلِّمُہٗ بَشَرٌ ؕ لِسَانُ الَّذِیۡ یُلۡحِدُوۡنَ اِلَیۡہِ اَعۡجَمِیٌّ وَّ ہٰذَا لِسَانٌ عَرَبِیٌّ مُّبِیۡنٌ ﴿۱۰۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡنَعۡلَمُاَنَّہُمۡیَقُوۡلُوۡنَاِنَّمَایُعَلِّمُہٗبَشَرٌلِسَانُالَّذِیۡیُلۡحِدُوۡنَاِلَیۡہِاَعۡجَمِیٌّوَّہٰذَالِسَانٌعَرَبِیٌّمُّبِیۡنٌ
اور البتہ تحقیقہم جانتے ہیںبیشک وہوہ کہتے ہیںبیشکسکھاتا ہے اسےایک انسانزباناس کیوہ غلط نسبت کرتے ہیںطرف جس کےعجمی ہےاور یہزبان ہےعربیواضح
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡنَعۡلَمُاَنَّہُمۡیَقُوۡلُوۡنَاِنَّمَایُعَلِّمُہٗبَشَرٌلِسَانُالَّذِیۡیُلۡحِدُوۡنَاِلَیۡہِاَعۡجَمِیٌّوَّہٰذَالِسَانٌعَرَبِیٌّمُّبِیۡنٌ
اور بلاشبہ یقیناًہم جانتے ہیںیقیناً وہکہتے ہیںبے شکسکھاتا ہے اسےایک آدمیزباناس شخص کی(کہ)وہ غلط منسوب کرتے ہیںاس کی طرفعجمی ہےاور یہ (قرآن)زبان ہےعربیواضح
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَقَدْ نَعْلَمُاَنَّهُمْيَقُوْلُوْنَاِنَّمَايُعَلِّمُهٗبَشَرٌلِسَانُالَّذِيْيُلْحِدُوْنَاِلَيْهِاَعْجَمِيٌّوَّھٰذَالِسَانٌعَرَبِيٌّمُّبِيْنٌ
اورہم خوب جانتے ہیںکہ وہوہ کہتے ہیںاس کے سوا نہیںاس کو سکھاتا ہےایک آدمیزبانوہ جو کہکجراہی (نسبت) کرتے ہیںاس کی طرفعجمیاور یہزبانعربیواضح
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَقَدْAnd certainly
2نَعْلَمُWe know
3أَنَّهُمْthat they
4يَقُولُونَsay
5إِنَّمَاOnly
6يُعَلِّمُهُteaches him
7بَشَرٌa human being
8لِسَانُ(The) tongue
9الَّذِي(of) the one
10يُلْحِدُونَthey refer
11إِلَيْهِto him
12أَعْجَمِيٌّ(is) foreign
13وَهَذَاwhile this
14لِسَانٌ(is) a language
15عَرَبِيٌّArabic
16مُبِينٌclear