لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 102

قُلۡ نَزَّلَہٗ رُوۡحُ الۡقُدُسِ مِنۡ رَّبِّکَ بِالۡحَقِّ لِیُـثَبِّتَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ ہُدًی وَّ بُشۡرٰی لِلۡمُسۡلِمِیۡنَ ﴿۱۰۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡنَزَّلَہٗرُوۡحُ الۡقُدُسِمِنۡ رَّبِّکَبِالۡحَقِّلِیُـثَبِّتَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَہُدًیوَّبُشۡرٰیلِلۡمُسۡلِمِیۡنَ
کہہ دیجیےنازل کیا ہے اسےروح القدس نےآپ کے رب کی طرف سےساتھ حق کےتاکہ وہ ثابت قدم رکھےانہیں جوایمان لائےاور ہدایتاور خوشخبری ہےمسلمانوں کے لیے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡنَزَّلَہٗرُوۡحُالۡقُدُسِمِنۡ رَّبِّکَبِالۡحَقِّلِیُـثَبِّتَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَہُدًیوَّبُشۡرٰیلِلۡمُسۡلِمِیۡنَ
آپ کہہ دیںاتارا اس کوروحالقدس نےتمہارے رب کی جناب سےحق کے ساتھتاکہ وہ ثابت رکھےان لوگوں کو جوایمان لائےاور ہدایتاور خوش خبری ہےفرماں برداروں کے لیے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قُلْنَزَّلَهٗرُوْحُ الْقُدُسِمِنْرَّبِّكَبِالْحَقِّلِيُثَبِّتَالَّذِيْنَاٰمَنُوْاوَهُدًىوَّبُشْرٰىلِلْمُسْلِمِيْنَ
آپ کہہ دیںاسے اتاراروح القدس (جبرئیلسےتمہارا ربحق کے ساتھتاکہ ثابت قدم کرےوہ لوگ جوایمان لائے (مومن)اور ہدایتاور خوشخبریمسلمانوں کے لیے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قُلْSay
2نَزَّلَهُHas brought it down
3رُوحُSpirit
4الْقُدُسِthe Holy
5مِنْfrom
6رَبِّكَyour Lord
7بِالْحَقِّin truth
8لِيُثَبِّتَto make firm
9الَّذِينَthose who
10آمَنُواbelieve
11وَهُدًىand (as) a guidance
12وَبُشْرَىand glad tidings
13لِلْمُسْلِمِينَto the Muslims