لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحجر (15) — آیت 96

الَّذِیۡنَ یَجۡعَلُوۡنَ مَعَ اللّٰہِ اِلٰہًا اٰخَرَ ۚ فَسَوۡفَ یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۹۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَیَجۡعَلُوۡنَمَعَاللّٰہِاِلٰہًااٰخَرَفَسَوۡفَیَعۡلَمُوۡنَ
وہ لوگ جوبنا لیتے ہیںساتھاللہ کےالہٰدوسراپس عنقریبوہ جان لیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَیَجۡعَلُوۡنَمَعَ اللّٰہِاِلٰہًااٰخَرَفَسَوۡفَیَعۡلَمُوۡنَ
جوبناتے ہیںساتھ اللہ تعالی کےمعبوددوسرےسو جلد ہیوہ جان لیں گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
الَّذِيْنَيَجْعَلُوْنَمَعَ اللّٰهِاِلٰهًااٰخَرَفَسَوْفَيَعْلَمُوْنَ
جو لوگبناتے ہیںاللہ کے ساتھمعبودکوئی دوسراپس عنقریبوہ جان لیں گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الَّذِينَThose who
2يَجْعَلُونَset up
3مَعَwith
4اللَّهِAllah
5إِلَهًاgod
6آخَرَanother
7فَسَوْفَBut soon
8يَعْلَمُونَthey will come to know