لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحجر (15) — آیت 83

فَاَخَذَتۡہُمُ الصَّیۡحَۃُ مُصۡبِحِیۡنَ ﴿ۙ۸۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاَخَذَتۡہُمُالصَّیۡحَۃُمُصۡبِحِیۡنَ
تو پکڑ لیا انہیںچنگھاڑ نےجب کے وہ صبح کرنے والے تھے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاَخَذَتۡہُمُالصَّیۡحَۃُمُصۡبِحِیۡنَ
چنانچہ پکڑ لیا انہیںایک چنگھاڑنےصبح ہوتے ہی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاَخَذَتْهُمُالصَّيْحَةُمُصْبِحِيْنَ
پس انہیں آلیاچنگھاڑصبح ہوتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَأَخَذَتْهُمُBut seized them
2الصَّيْحَةُthe awful cry
3مُصْبِحِينَ(at) early morning