لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ إبراهيم (14) — آیت 9
اَلَمۡ یَاۡتِکُمۡ نَبَؤُا الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ قَوۡمِ نُوۡحٍ وَّ عَادٍ وَّ ثَمُوۡدَ ۬ؕۛ وَ الَّذِیۡنَ مِنۡۢ بَعۡدِہِمۡ ؕۛ لَا یَعۡلَمُہُمۡ اِلَّا اللّٰہُ ؕ جَآءَتۡہُمۡ رُسُلُہُمۡ بِالۡبَیِّنٰتِ فَرَدُّوۡۤا اَیۡدِیَہُمۡ فِیۡۤ اَفۡوَاہِہِمۡ وَ قَالُوۡۤا اِنَّا کَفَرۡنَا بِمَاۤ اُرۡسِلۡتُمۡ بِہٖ وَ اِنَّا لَفِیۡ شَکٍّ مِّمَّا تَدۡعُوۡنَنَاۤ اِلَیۡہِ مُرِیۡبٍ ﴿۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡیَاۡتِکُمۡنَبَؤُاالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِکُمۡقَوۡمِنُوۡحٍوَّعَادٍوَّثَمُوۡدَوَالَّذِیۡنَمِنۡۢ بَعۡدِہِمۡلَایَعۡلَمُہُمۡاِلَّااللّٰہُجَآءَتۡہُمۡرُسُلُہُمۡبِالۡبَیِّنٰتِفَرَدُّوۡۤااَیۡدِیَہُمۡفِیۡۤ اَفۡوَاہِہِمۡوَقَالُوۡۤااِنَّاکَفَرۡنَابِمَاۤاُرۡسِلۡتُمۡبِہٖوَاِنَّالَفِیۡ شَکٍّمِّمَّاتَدۡعُوۡنَنَاۤاِلَیۡہِمُرِیۡبٍ
کیا نہیںآئی تمہارے پاسخبران لوگوں کی جوتم سے پہلے تھےقومنوحاور عاداور ثمود کیاور ین کی جوان کے بعد تھےنہیں جانتا انہیںمگراللہآئے ان کے پاسرسول ان کےساتھ واضح دلائل کےتو انہوں نے پھیر دیااپنے ہاتھوں کواپنے مونہوں میںاور کہابےشک ہمانکار کرتے ہیں ہماس کا جوبھیجے گئے تمساتھ جس کےاور بےشک ہمالبتہ شک میں ہیںاس چیز سے جوتم بلاتے ہو ہمیںطرف اس کےجو بےچین کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡیَاۡتِکُمۡنَبَؤُاالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِکُمۡقَوۡمِ نُوۡحٍوَّعَادٍوَّثَمُوۡدَوَالَّذِیۡنَمِنۡۢ بَعۡدِہِمۡلَایَعۡلَمُہُمۡاِلَّااللّٰہُجَآءَتۡہُمۡرُسُلُہُمۡبِالۡبَیِّنٰتِفَرَدُّوۡۤااَیۡدِیَہُمۡفِیۡۤ اَفۡوَاہِہِمۡوَقَالُوۡۤااِنَّاکَفَرۡنَابِمَاۤاُرۡسِلۡتُمۡبِہٖوَاِنَّالَفِیۡ شَکٍّمِّمَّاتَدۡعُوۡنَنَاۤاِلَیۡہِمُرِیۡبٍ
کیا نہیںپہنچی تمہیںخبران لوگوں کی جوتم سے پہلے تھےقومِ نوحاور عاداور ثموداور جو لوگان کے بعد تھےکوئی نہیں جانتا انہیںسوائےاللہ تعالیٰ کےلائے تھے ان کے پاسرسول ان کےروشن نشانیاںتو لوٹا دیے انہوں نےاپنے ہاتھاپنے مونہوں میںاور انہوں نے کہاواقعتاً ہمہم نہیں مانتےاس کو جوتمہیں دے کر بھیجا گیا ہےاس کواور بلاشبہ ہمیقیناً شک میں ہیںاس سے جوتم دعوت دیتے ہو ہمیںجس کی طرفبے چین کرنے والے شک میں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَلَمْ يَاْتِكُمْنَبَؤُاالَّذِيْنَمِنْ قَبْلِكُمْقَوْمِ نُوْحٍوَّعَادٍوَّثَمُوْدَوَالَّذِيْنَمِنْۢ بَعْدِهِمْلَا يَعْلَمُهُمْاِلَّااللّٰهُجَآءَتْهُمْرُسُلُهُمْبِالْبَيِّنٰتِفَرَدُّوْٓااَيْدِيَهُمْفِيْٓاَفْوَاهِهِمْوَقَالُوْٓااِنَّا كَفَرْنَابِمَآاُرْسِلْتُمْبِهٖوَاِنَّالَفِيْشَكٍّمِّمَّاتَدْعُوْنَنَآاِلَيْهِمُرِيْبٍ
کیا تمہیں نہیں آئیخبروہ لوگ جوتم سے پہلےنوح کی قوماور عاداور ثموداور وہ جوان کے بعدان کی خبر نہیںسوائےاللہان کے پاس آئےان کے رسولنشانیوں کے ساتھتو انہوں نے پھیر لئےاپنے ہاتھمیںان کے منہاور وہ بولےبیشک ہم نہیں مانتےوہ جوتمہیں بھیجا گیااس کے ساتھاور بیشک ہمالبتہ میںشکاس سے جوتم ہمیں بلاتے ہواس کی طرفتردد میں ڈالتے ہوئے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَلَمْHas not?
2يَأْتِكُمْcome to you
3نَبَأُ(the) news
4الَّذِينَ(of) those who
5مِنْ(were) from
6قَبْلِكُمْbefore you
7قَوْمِthe people
8نُوحٍof Nuh
9وَعَادٍand Aad
10وَثَمُودَand Thamud
11وَالَّذِينَand those who
12مِنْ(were) from
13بَعْدِهِمْafter them
14لَاNone
15يَعْلَمُهُمْknows them
16إِلَّاexcept
17اللَّهُAllah
18جَاءَتْهُمْCame to them
19رُسُلُهُمْtheir Messengers
20بِالْبَيِّنَاتِwith clear proofs
21فَرَدُّواbut they returned
22أَيْدِيَهُمْtheir hands
23فِيin
24أَفْوَاهِهِمْtheir mouths
25وَقَالُواand they said
26إِنَّاIndeed we
27كَفَرْنَا[we] disbelieve
28بِمَاin what
29أُرْسِلْتُمْyou have been sent
30بِهِwith [it]
31وَإِنَّاand indeed we
32لَفِي(are) surely in
33شَكٍّdoubt
34مِمَّاabout what
35تَدْعُونَنَاyou invite us
36إِلَيْهِto it
37مُرِيبٍsuspicious

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل