لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ إبراهيم (14) — آیت 52

ہٰذَا بَلٰغٌ لِّلنَّاسِ وَ لِیُنۡذَرُوۡا بِہٖ وَ لِیَعۡلَمُوۡۤا اَنَّمَا ہُوَ اِلٰہٌ وَّاحِدٌ وَّ لِیَذَّکَّرَ اُولُوا الۡاَلۡبَابِ ﴿٪۵۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ہٰذَابَلٰغٌلِّلنَّاسِوَلِیُنۡذَرُوۡابِہٖوَلِیَعۡلَمُوۡۤااَنَّمَاہُوَاِلٰہٌوَّاحِدٌوَّلِیَذَّکَّرَاُولُوا الۡاَلۡبَابِ
یہپیغام ہےلوگوں کے لئےاور تاکہ وہ ڈرائے جائیںساتھ اس کےاور تاکہ وہ جان لیںبےشکوہالٰہ ہےایک ہیاور تاکہ نصیحت پکڑیںعقل والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ہٰذَابَلٰغٌلِّلنَّاسِوَلِیُنۡذَرُوۡابِہٖوَلِیَعۡلَمُوۡۤااَنَّمَاہُوَاِلٰہٌوَّاحِدٌوَّلِیَذَّکَّرَاُولُوا الۡاَلۡبَابِ
یہ ہےپہنچاناانسانوں کے لئےاور تاکہ وہ ڈرائے جائیںساتھ اس کےاور تاکہ وہ جان لیںکہ بے شکوہمعبود ہےایک ہیاور تاکہ نصیحت حاصل کریںعقل مند
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
هٰذَا بَلٰغٌلِّلنَّاسِوَلِيُنْذَرُوْابِهٖوَلِيَعْلَمُوْٓااَنَّمَاهُوَاِلٰهٌوَّاحِدٌوَّلِيَذَّكَّرَاُولُوا الْاَلْبَابِ
یہ پہنچادینا (پیغام)لوگوں کے لیےاورتاکہ وہ ڈرائے جائیںاس سےاور تاکہ وہ جان لیںاس کے سوا نہیںوہمعبودیکتااور تاکہ نصیحت پکڑیںعقل والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1هَذَاThis
2بَلَاغٌ(is) a Message
3لِلنَّاسِfor the mankind
4وَلِيُنْذَرُواthat they may be warned
5بِهِwith it
6وَلِيَعْلَمُواand that they may know
7أَنَّمَاthat only
8هُوَHe
9إِلَهٌGod
10وَاحِدٌ(is) One
11وَلِيَذَّكَّرَand that may take heed
12أُولُوmen
13الْأَلْبَابِ(of) understanding