لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ إبراهيم (14) — آیت 42

وَ لَا تَحۡسَبَنَّ اللّٰہَ غَافِلًا عَمَّا یَعۡمَلُ الظّٰلِمُوۡنَ ۬ؕ اِنَّمَا یُؤَخِّرُہُمۡ لِیَوۡمٍ تَشۡخَصُ فِیۡہِ الۡاَبۡصَارُ ﴿ۙ۴۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَاتَحۡسَبَنَّاللّٰہَغَافِلًاعَمَّایَعۡمَلُالظّٰلِمُوۡنَاِنَّمَایُؤَخِّرُہُمۡلِیَوۡمٍتَشۡخَصُفِیۡہِالۡاَبۡصَارُ
اور نہتم ہر گز سمجھواللہ کوغافلاس سے جوعمل کرتے ہیںظالم لوگبےشکوہ ڈھیل دے رہا ہے انہیںاس دن کے لئےپتھرا جائیں گیجس میںنگاہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَاتَحۡسَبَنَّاللّٰہَغَافِلًاعَمَّایَعۡمَلُالظّٰلِمُوۡنَاِنَّمَایُؤَخِّرُہُمۡلِیَوۡمٍتَشۡخَصُفِیۡہِالۡاَبۡصَارُ
اور نہتم ہرگز خیا ل کرنااللہ تعالیٰ کوغافلاس سے جوعمل کرتے ہیںظالمبلاشبہوہ ڈھیل دے رہا ہے انہیں۔ (اُس ) دن کے لیےپھٹی کی پھٹی رہ جائیں گیاُس میںنگاہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَاتَحْسَبَنَّاللّٰهَغَافِلًاعَمَّايَعْمَلُالظّٰلِمُوْنَاِنَّمَايُؤَخِّرُهُمْلِيَوْمٍتَشْخَصُفِيْهِالْاَبْصَارُ
اور نہتم ہرگز گمان کرنااللہبیخبراس سے جووہ کرتے ہیںظالم (جمع)صرفانہیں مہلت دیتا ہےاس دن تککھلی رہ جائیں گیاس میںآنکھیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَاAnd (do) not
2تَحْسَبَنَّyou think
3اللَّهَ(that) Allah
4غَافِلًا(is) unaware
5عَمَّاof what
6يَعْمَلُdo
7الظَّالِمُونَthe wrongdoers
8إِنَّمَاOnly
9يُؤَخِّرُهُمْHe gives them respite
10لِيَوْمٍto a Day
11تَشْخَصُwill stare
12فِيهِin it
13الْأَبْصَارُthe eyes