لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ إبراهيم (14) — آیت 4
وَ مَاۤ اَرۡسَلۡنَا مِنۡ رَّسُوۡلٍ اِلَّا بِلِسَانِ قَوۡمِہٖ لِیُبَیِّنَ لَہُمۡ ؕ فَیُضِلُّ اللّٰہُ مَنۡ یَّشَآءُ وَ یَہۡدِیۡ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَاۤاَرۡسَلۡنَامِنۡ رَّسُوۡلٍاِلَّابِلِسَانِقَوۡمِہٖلِیُبَیِّنَلَہُمۡفَیُضِلُّاللّٰہُمَنۡیَّشَآءُوَ یَہۡدِیۡمَنۡیَّشَآءُوَہُوَالۡعَزِیۡزُالۡحَکِیۡمُ
اور نہیںبھیجا ہم نےکوئی رسولمگرزبان میںاس کی قوم کیتاکہ وہ واضح کرےان کے لئےپس بھٹکا دیتا ہےاللہجسےوہ چاہتا ہےاور وہ ہدایت دیتا ہےجسےوہ چاہتا ہےاور وہبہت زبردست ہےبہت حکمت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَاۤاَرۡسَلۡنَامِنۡ رَّسُوۡلٍاِلَّابِلِسَانِقَوۡمِہٖلِیُبَیِّنَلَہُمۡفَیُضِلُّاللّٰہُمَنۡیَّشَآءُوَ یَہۡدِیۡمَنۡیَّشَآءُوَہُوَالۡعَزِیۡزُالۡحَکِیۡمُ
اور نہیںبھیجا ہم نےکوئی رسولمگرزبان ہی میںاس کی قوم کیتاکہ وہ کھول کر بیان کرےان کے لیےپھر گمراہ کرتا ہےاللہ تعالیٰجس کووہ چاہتا ہےاور وہ ہدایت بخش دیتا ہےجس کووہ چاہتا ہےاور وہیسب پر غالب ہےکمال حکمت والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَآ اَرْسَلْنَامِنْ رَّسُوْلٍاِلَّابِلِسَانِقَوْمِهٖلِيُبَيِّنَلَهُمْفَيُضِلُّاللّٰهُمَنْ يَّشَآءُوَيَهْدِيْمَنْ يَّشَآءُوَهُوَالْعَزِيْزُالْحَكِيْمُ
اورہم نے نہیں بھیجاکوئی رسولمگرزبان میںاس کی قوم کیتاکہ کھول کر بیان کردےان کے لیےپھر گمراہ کرتا ہےاللہجس کو وہ چاہتا ہےاور ہدایت دیتا ہےجو کو چاہتا ہےاور وہغالبحکمت والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَاAnd not
2أَرْسَلْنَاWe sent
3مِنْany
4رَسُولٍMessenger
5إِلَّاexcept
6بِلِسَانِwith the language
7قَوْمِهِ(of) his people
8لِيُبَيِّنَso that he might make clear
9لَهُمْfor them
10فَيُضِلُّThen lets go astray
11اللَّهُAllah
12مَنْwhom
13يَشَاءُHe wills
14وَيَهْدِيand guides
15مَنْwhom
16يَشَاءُHe wills
17وَهُوَAnd He
18الْعَزِيزُ(is) the All-Mighty
19الْحَكِيمُthe All-Wise

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل