لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ إبراهيم (14) — آیت 23

وَ اُدۡخِلَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ جَنّٰتٍ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا بِاِذۡنِ رَبِّہِمۡ ؕ تَحِیَّتُہُمۡ فِیۡہَا سَلٰمٌ ﴿۲۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاُدۡخِلَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِجَنّٰتٍتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُخٰلِدِیۡنَفِیۡہَابِاِذۡنِرَبِّہِمۡتَحِیَّتُہُمۡفِیۡہَاسَلٰمٌ
اور داخل کئے جائیں گےوہ لوگ جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکباغات میںبہتی ہیںان کے نیچے سےنہریںہمیشہ رہنے والے ہیںان میںاذن سےاپنے رب کےدعائے ملا قات ان کیان میںسلام (ہوگا)
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاُدۡخِلَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِجَنّٰتٍتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُخٰلِدِیۡنَفِیۡہَابِاِذۡنِ رَبِّہِمۡتَحِیَّتُہُمۡفِیۡہَاسَلٰمٌ
اور داخل کیا جائے گاان لوگوں کو جوایمان لائے ہیںاور کی ہیں جنہوں نےنیکیاںباغوں میںبہتی ہیںجن کے نیچے سےنہریںہمیشہ رہنے والے ہیںاس میںاپنے رب کے حکم سےآپس کی دعا ان کیاس میںسلام ہو گی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاُدْخِلَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِجَنّٰتٍتَجْرِيْمِنْ تَحْتِهَاالْاَنْهٰرُخٰلِدِيْنَفِيْهَابِاِذْنِرَبِّهِمْتَحِيَّتُهُمْفِيْهَاسَلٰمٌ
اور داخل کیے گئےجو لوگ ایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکباغاتبہتی ہیںان کے نیچےنہریںوہ ہمیشہ رہیں گےاس میںحکم سےاپنا ربان کا تحفہ ملاقاتاس میںسلام
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَأُدْخِلَAnd will be admitted
2الَّذِينَthose who
3آمَنُواbelieved
4وَعَمِلُواand did
5الصَّالِحَاتِrighteous deeds
6جَنَّاتٍ(to) Gardens
7تَجْرِيflows
8مِنْfrom
9تَحْتِهَاunderneath it
10الْأَنْهَارُthe rivers
11خَالِدِينَ(will) abide forever
12فِيهَاin it
13بِإِذْنِby the permission
14رَبِّهِمْ(of) their Lord
15تَحِيَّتُهُمْtheir greetings
16فِيهَاtherein
17سَلَامٌ(will be) peace