لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الرعد (13) — آیت 42

وَ قَدۡ مَکَرَ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ فَلِلّٰہِ الۡمَکۡرُ جَمِیۡعًا ؕ یَعۡلَمُ مَا تَکۡسِبُ کُلُّ نَفۡسٍ ؕ وَ سَیَعۡلَمُ الۡکُفّٰرُ لِمَنۡ عُقۡبَی الدَّارِ ﴿۴۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَدۡمَکَرَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡفَلِلّٰہِالۡمَکۡرُجَمِیۡعًایَعۡلَمُمَاتَکۡسِبُکُلُّنَفۡسٍوَسَیَعۡلَمُالۡکُفّٰرُلِمَنۡعُقۡبَیالدَّارِ
اور تحقیقچال چلیان لوگوں نے جوان سے پہلے تھےتو اللہ ہی کے لئے ہےتدبیرساری کی ساریوہ جانتا ہےجوکمائی کرتا ہےہرشخصاور عنقریب جان لیں گےکفارکس کے لئےانجام ہےآخرت کے ) گھر کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَدۡمَکَرَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡفَلِلّٰہِالۡمَکۡرُجَمِیۡعًایَعۡلَمُمَاتَکۡسِبُکُلُّنَفۡسٍوَسَیَعۡلَمُالۡکُفّٰرُلِمَنۡعُقۡبَیالدَّارِ
اور بلاشبہتدبیر کیان لوگوں نے جوان سے پہلے تھےتو اللہ کے لیے ہےتدبیرساری کی ساریوہ جانتا ہےجو کچھکماتا ہےہرشخصاور جلد ہی جان لیں گےکافرکس کے لیےاچھا انجامگھر کا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَدْ مَكَرَالَّذِيْنَمِنْ قَبْلِهِمْفَلِلّٰهِالْمَكْرُجَمِيْعًايَعْلَمُمَا تَكْسِبُكُلُّ نَفْسٍوَسَيَعْلَمُالْكُفّٰرُلِمَنْعُقْبَى الدَّارِ
اور چالیں چلیںان لوگوں نے جوان سے پہلےتو اللہ کے لیےچال (تدبیر)سبوہ جانتا ہےجو کماتا ہےہر نفس (شخص)اور عنقریب جان لیں گےکافرکس کے لیےعاقبت کا گھر
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَدْAnd certainly
2مَكَرَplotted
3الَّذِينَthose who
4مِنْ(were) from
5قَبْلِهِمْbefore them
6فَلِلَّهِbut for Allah
7الْمَكْرُ(is) the plot
8جَمِيعًاall
9يَعْلَمُHe knows
10مَاwhat
11تَكْسِبُearns
12كُلُّevery
13نَفْسٍsoul
14وَسَيَعْلَمُand will know
15الْكُفَّارُthe disbelievers
16لِمَنْfor whom
17عُقْبَى(is) the final
18الدَّارِthe home