لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الرعد (13) — آیت 4
وَ فِی الۡاَرۡضِ قِطَعٌ مُّتَجٰوِرٰتٌ وَّ جَنّٰتٌ مِّنۡ اَعۡنَابٍ وَّ زَرۡعٌ وَّ نَخِیۡلٌ صِنۡوَانٌ وَّ غَیۡرُ صِنۡوَانٍ یُّسۡقٰی بِمَآءٍ وَّاحِدٍ ۟ وَ نُفَضِّلُ بَعۡضَہَا عَلٰی بَعۡضٍ فِی الۡاُکُلِ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوۡمٍ یَّعۡقِلُوۡنَ ﴿۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَفِی الۡاَرۡضِقِطَعٌمُّتَجٰوِرٰتٌوَّجَنّٰتٌمِّنۡ اَعۡنَابٍوَّزَرۡعٌوَّنَخِیۡلٌصِنۡوَانٌوَّغَیۡرُصِنۡوَانٍیُّسۡقٰیبِمَآءٍوَّاحِدٍوَنُفَضِّلُبَعۡضَہَاعَلٰی بَعۡضٍفِی الۡاُکُلِاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّقَوۡمٍیَّعۡقِلُوۡنَ
اور زمین میںٹکڑے ہیںباہم ملے ہوئےاور باغات ہیںانگوروں کےاور کھیتیاںاور کھجور کے درختجڑ سے ملے ہوئےاور بغیرجڑسے ملے ہوئےوہ پلائے جاتے ہیںپانیایک ہیاور ہم فضیلت دیتے ہیںان کے بعض کوبعض پرپھلوں میںیقیناًاس میںالبتہ نشانیاں ہیںان لوگوں کے لیےجو عقل سے کام لیتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَفِی الۡاَرۡضِقِطَعٌمُّتَجٰوِرٰتٌوَّجَنّٰتٌمِّنۡ اَعۡنَابٍوَّزَرۡعٌوَّنَخِیۡلٌصِنۡوَانٌوَّغَیۡرُ صِنۡوَانٍیُّسۡقٰیبِمَآءٍوَّاحِدٍوَنُفَضِّلُبَعۡضَہَاعَلٰی بَعۡضٍفِی الۡاُکُلِاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّقَوۡمٍیَّعۡقِلُوۡنَ
اور زمین میںٹکڑے ہیںایک دوسرے سے ملے ہوئےاور باغاتانگوروں کےاور کھیتیاورکھجوروں کے درختکئی تنوں والےاور ایک تنے والےسیراب کیا جاتا ہےپانی سےایک ہیاور ہم فوقیت دیتے ہیںان میں سے بعض کوبعض پرمزے میںبلاشبہاس میںیقیناً نشانیاں ہیںقوم کے لیےجو عقل سے کام لیتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَفِيالْاَرْضِقِطَعٌمُّتَجٰوِرٰتٌوَّجَنّٰتٌمِّنْاَعْنَابٍوَّزَرْعٌوَّنَخِيْلٌصِنْوَانٌوَّغَيْرُصِنْوَانٍيُّسْقٰىبِمَآءٍوَّاحِدٍوَنُفَضِّلُبَعْضَهَاعَلٰيبَعْضٍفِيالْاُكُلِاِنَّفِيْذٰلِكَلَاٰيٰتٍلِّقَوْمٍيَّعْقِلُوْنَ
اورمیںزمینقطعاتپاس پاساور باغاتسے۔ کےانگور (جمع)اور کھیتیاںاور کھجورایک جڑ سے دو شاخ والیاور بغیردو شاخوں والیسیراب کیا جاتا ہےپانی سےایکاور ہم فضیلت دیتے ہیںان کا ایکپردوسرامیںذائقہبیشکمیںاسنشانیاںلوگوں کے لیےعقل سے کام لیتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَفِيAnd in
2الْأَرْضِthe earth
3قِطَعٌare tracks
4مُتَجَاوِرَاتٌneighboring
5وَجَنَّاتٌand gardens
6مِنْof
7أَعْنَابٍgrapevines
8وَزَرْعٌand crops
9وَنَخِيلٌand date-palms
10صِنْوَانٌtrees (growing) from a single root
11وَغَيْرُand not
12صِنْوَانٍtrees (growing) from a single root
13يُسْقَىwatered
14بِمَاءٍwith water
15وَاحِدٍone
16وَنُفَضِّلُbut We cause to exceed
17بَعْضَهَاsome of them
18عَلَىover
19بَعْضٍothers
20فِيin
21الْأُكُلِthe fruit
22إِنَّIndeed
23فِيin
24ذَلِكَthat
25لَآيَاتٍsurely (are) Signs
26لِقَوْمٍfor a people
27يَعْقِلُونَwho use reason

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل