لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الرعد (13) — آیت 30

کَذٰلِکَ اَرۡسَلۡنٰکَ فِیۡۤ اُمَّۃٍ قَدۡ خَلَتۡ مِنۡ قَبۡلِہَاۤ اُمَمٌ لِّتَتۡلُوَا۠ عَلَیۡہِمُ الَّذِیۡۤ اَوۡحَیۡنَاۤ اِلَیۡکَ وَ ہُمۡ یَکۡفُرُوۡنَ بِالرَّحۡمٰنِ ؕ قُلۡ ہُوَ رَبِّیۡ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ۚ عَلَیۡہِ تَوَکَّلۡتُ وَ اِلَیۡہِ مَتَابِ ﴿۳۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
کَذٰلِکَاَرۡسَلۡنٰکَفِیۡۤ اُمَّۃٍقَدۡخَلَتۡمِنۡ قَبۡلِہَاۤاُمَمٌلِّتَتۡلُوَا۠عَلَیۡہِمُالَّذِیۡۤاَوۡحَیۡنَاۤاِلَیۡکَوَہُمۡیَکۡفُرُوۡنَبِالرَّحۡمٰنِقُلۡہُوَرَبِّیۡلَاۤاِلٰہَاِلَّاہُوَعَلَیۡہِتَوَکَّلۡتُوَاِلَیۡہِمَتَابِ
اسی طرحبھیجا ہم نے آپ کواس امت میںتحقیقگزر چکیںاس سے پہلےکئی امتیںتاکہ آپ پڑھیںان پروہ جووحی کی ہم نےطرف آپ کےاور وہوہ کفر کرتے ہیںرحمن کاکہہ دیجئےوہرب ہےمیرانہیںکوئی الٰہ (برحق )مگروہیاسی پرتوکل کیا میں نےاور طرف اسی کےلوٹنا ہے میرا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
کَذٰلِکَاَرۡسَلۡنٰکَفِیۡۤ اُمَّۃٍقَدۡخَلَتۡمِنۡ قَبۡلِہَاۤاُمَمٌلِّتَتۡلُوَا۠عَلَیۡہِمُالَّذِیۡۤاَوۡحَیۡنَاۤاِلَیۡکَوَہُمۡیَکۡفُرُوۡنَبِالرَّحۡمٰنِقُلۡہُوَرَبِّیۡلَاۤاِلٰہَاِلَّاہُوَعَلَیۡہِتَوَکَّلۡتُوَاِلَیۡہِمَتَابِ
اس طرحبھیجا ہم نے تمہیںایسی امت میںیقیناًگزر چکی ہیںاس سے پہلےکئی قومیںتاکہ آپ پڑھیںان پرجووحی کی ہم نےآپ کی طرفاور وہکفر کرتے ہیںرحمٰن کے ساتھآپ کہہ دیںوہیمیرا رب ہےنہیںکوئی معبودسوائےاس کےاسی پربھروسہ کیا میں نےاور اسی کی طرفمیرا لوٹنا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
كَذٰلِكَاَرْسَلْنٰكَفِيْٓاُمَّةٍقَدْ خَلَتْمِنْ قَبْلِهَآاُمَمٌلِّتَتْلُوَا۟عَلَيْهِمُالَّذِيْٓاَوْحَيْنَآاِلَيْكَوَهُمْيَكْفُرُوْنَبِالرَّحْمٰنِقُلْهُوَرَبِّيْلَآاِلٰهَاِلَّا هُوَعَلَيْهِتَوَكَّلْتُوَاِلَيْهِمَتَابِ
اسی طرحہم نے تمہیں بھیجامیںاس امتگزر چکی ہیںاس سے پہلےامتیںتاکہ تم پڑھوان پر (ان کو)وہ جو کہہم نے وحی کیاتمہاری طرفاور وہمنکر ہوتے ہیںرحمن کےآپ کہ دیںوہمیرا ربنہیںکوئی معبوداس کے سوااس پرمیں نے بھرسہ کیااور اس کی طرفمیرا رجوع
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1كَذَلِكَThus
2أَرْسَلْنَاكَWe have sent you
3فِيto
4أُمَّةٍa nation
5قَدْverily
6خَلَتْhave passed away
7مِنْfrom
8قَبْلِهَاbefore it
9أُمَمٌnations
10لِتَتْلُوَso that you might recite
11عَلَيْهِمُto them
12الَّذِيwhat
13أَوْحَيْنَاWe revealed
14إِلَيْكَto you
15وَهُمْwhile they
16يَكْفُرُونَdisbelieve
17بِالرَّحْمَنِin the Most Gracious
18قُلْSay
19هُوَHe
20رَبِّي(is) my Lord
21لَا(there is) no
22إِلَهَgod
23إِلَّاexcept
24هُوَHim
25عَلَيْهِUpon Him
26تَوَكَّلْتُI put my trust
27وَإِلَيْهِand to Him
28مَتَابِ(is) my return