لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الرعد (13) — آیت 25

وَ الَّذِیۡنَ یَنۡقُضُوۡنَ عَہۡدَ اللّٰہِ مِنۡۢ بَعۡدِ مِیۡثَاقِہٖ وَ یَقۡطَعُوۡنَ مَاۤ اَمَرَ اللّٰہُ بِہٖۤ اَنۡ یُّوۡصَلَ وَ یُفۡسِدُوۡنَ فِی الۡاَرۡضِ ۙ اُولٰٓئِکَ لَہُمُ اللَّعۡنَۃُ وَ لَہُمۡ سُوۡٓءُ الدَّارِ ﴿۲۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَیَنۡقُضُوۡنَعَہۡدَاللّٰہِمِنۡۢ بَعۡدِمِیۡثَاقِہٖوَیَقۡطَعُوۡنَمَاۤاَمَرَاللّٰہُبِہٖۤاَنۡیُّوۡصَلَوَیُفۡسِدُوۡنَفِی الۡاَرۡضِاُولٰٓئِکَلَہُمُاللَّعۡنَۃُوَلَہُمۡسُوۡٓءُالدَّارِ
اور وہ لوگ جوتوڑتے ہیںعہد کواللہ کےبعداس کے پکا کرنے کےاور وہ کاٹتے ہیںاس کو جوحکم دیااللہ نےجس کاکہوہ جوڑا جائےاور وہ فساد کرتے ہیںزمین میںیہی لوگ ہیںان کے لئے ہےلعنتاور انہی کے لئے ہےبراگھر
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَیَنۡقُضُوۡنَعَہۡدَ اللّٰہِمِنۡۢ بَعۡدِمِیۡثَاقِہٖوَیَقۡطَعُوۡنَمَاۤاَمَرَاللّٰہُبِہٖۤاَنۡیُّوۡصَلَوَیُفۡسِدُوۡنَفِی الۡاَرۡضِاُولٰٓئِکَلَہُمُاللَّعۡنَۃُوَلَہُمۡسُوۡٓءُالدَّارِ
اور جو لوگتوڑ دیتے ہیںاللہ تعالیٰ کے عہد کوبعد اس کےاس کی پختگی کےاور وہ کاٹ ڈالتے ہیںجن کےحکم دیااللہ تعالیٰ نےاس کایہ کہملایا جائےاور وہ فساد کرتے ہیںزمین میںیہی لوگ ہیںان کے لیےلعنت ہےاور ان کے لیےخرابی ہےگھر کی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَيَنْقُضُوْنَعَهْدَ اللّٰهِمِنْۢ بَعْدِمِيْثَاقِهٖوَيَقْطَعُوْنَمَآاَمَرَ اللّٰهُ بِهٖٓاَنْيُّوْصَلَوَيُفْسِدُوْنَفِي الْاَرْضِاُولٰٓئِكَلَهُمُاللَّعْنَةُوَلَهُمْسُوْٓءُ الدَّارِ
اور وہ لوگ جوتوڑتے ہیںاللہ کا عہداس کے بعداس کو پختہ کرنااور وہ کاٹتے ہیںجواللہ نے حکم دیا اس کاکہوہ جوڑا جائےاور وہ فساد کرتے ہیںزمین میںیہی ہیںان کے لیےلعنتاور ان کے لیےبرا گھر
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَAnd those who
2يَنْقُضُونَbreak
3عَهْدَthe covenant
4اللَّهِ(of) Allah
5مِنْfrom
6بَعْدِafter
7مِيثَاقِهِcontracting it
8وَيَقْطَعُونَand sever
9مَاwhat
10أَمَرَ(has been) commanded
11اللَّهُ(by) Allah
12بِهِfor it
13أَنْto
14يُوصَلَbe joined
15وَيُفْسِدُونَand spread corruption
16فِيin
17الْأَرْضِthe earth
18أُولَئِكَThose
19لَهُمُfor them
20اللَّعْنَةُ(is) the curse
21وَلَهُمْand for them
22سُوءُ(is) an evil
23الدَّارِhome