لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الرعد (13) — آیت 22

وَ الَّذِیۡنَ صَبَرُوا ابۡتِغَآءَ وَجۡہِ رَبِّہِمۡ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوۃَ وَ اَنۡفَقُوۡا مِمَّا رَزَقۡنٰہُمۡ سِرًّا وَّ عَلَانِیَۃً وَّ یَدۡرَءُوۡنَ بِالۡحَسَنَۃِ السَّیِّئَۃَ اُولٰٓئِکَ لَہُمۡ عُقۡبَی الدَّارِ ﴿ۙ۲۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَصَبَرُواابۡتِغَآءَوَجۡہِرَبِّہِمۡوَاَقَامُواالصَّلٰوۃَوَاَنۡفَقُوۡامِمَّارَزَقۡنٰہُمۡسِرًّاوَّعَلَانِیَۃًوَّیَدۡرَءُوۡنَبِالۡحَسَنَۃِالسَّیِّئَۃَاُولٰٓئِکَلَہُمۡعُقۡبَیالدَّارِ
اور وہ جنہوں نےصبر کیاچاہنے کے لیےچہرہاپنے رب کااور قائم کینمازاور خرچ کیااس میں سے جورزق دیا ہم نے انہیںپوشیدہاور ظاہراور وہ دور کرتے ہیںساتھ بھلائی کےبرائی کویہی لوگ ہیںان کے لئے ہےانجامگھر کا ( آخرت کے )
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَصَبَرُواابۡتِغَآءَوَجۡہِرَبِّہِمۡوَاَقَامُواالصَّلٰوۃَوَاَنۡفَقُوۡامِمَّارَزَقۡنٰہُمۡسِرًّاوَّعَلَانِیَۃًوَّیَدۡرَءُوۡنَبِالۡحَسَنَۃِالسَّیِّئَۃَاُولٰٓئِکَلَہُمۡعُقۡبَیالدَّارِ
اور جن لوگوں نےصبر کیاحاصل کرنے کے لیےرضااپنے رب کیاور قائم کی انہوں نےنمازاور خرچ کیا انہوں نےاس میں سے جوہم نے رزق دیا ان کوپوشیدہاور اعلانیہاور وہ ہٹاتے ہیںبھلائی سےبرائی کویہی لوگ ہیںان ہی کے لیےاچھا انجامگھر کا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَصَبَرُواابْتِغَآءَوَجْهِرَبِّهِمْوَاَقَامُواالصَّلٰوةَوَاَنْفَقُوْامِمَّارَزَقْنٰهُمْسِرًّاوَّعَلَانِيَةًوَّيَدْرَءُوْنَبِالْحَسَنَةِالسَّيِّئَةَاُولٰٓئِكَلَهُمْعُقْبَى الدَّارِ
اور وہ لوگ جوانہوں نے صبر کیاحاصل کرنے کے لیےخوشیاپنا رباور انہوں نے قائم کینمازاور خرچ کیااس سے جوہم نے انہیں دیاپوشیدہاور ظاہراور ٹال دیتے ہیںنیکی سےبرائیوہی ہیںان کے لیےآخرت کا گھر
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَAnd those who
2صَبَرُوا(are) patient
3ابْتِغَاءَseeking
4وَجْهِ(the) Face
5رَبِّهِمْ(of) their Lord
6وَأَقَامُواand establish
7الصَّلَاةَthe prayer
8وَأَنْفَقُواand spend
9مِمَّاfrom what
10رَزَقْنَاهُمْWe have provided them
11سِرًّاsecretly
12وَعَلَانِيَةًand publicly
13وَيَدْرَءُونَand they repel
14بِالْحَسَنَةِwith the good
15السَّيِّئَةَthe evil
16أُولَئِكَthose
17لَهُمْfor them
18عُقْبَى(is) the final attainment
19الدَّارِ(of) the Home