لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الرعد (13) — آیت 19

اَفَمَنۡ یَّعۡلَمُ اَنَّمَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکَ مِنۡ رَّبِّکَ الۡحَقُّ کَمَنۡ ہُوَ اَعۡمٰی ؕ اِنَّمَا یَتَذَکَّرُ اُولُوا الۡاَلۡبَابِ ﴿ۙ۱۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَفَمَنۡیَّعۡلَمُاَنَّمَاۤاُنۡزِلَاِلَیۡکَمِنۡ رَّبِّکَالۡحَقُّکَمَنۡہُوَاَعۡمٰیاِنَّمَایَتَذَکَّرُاُولُواالۡاَلۡبَابِ
کیا پھر جوجانتا ہےکہ بےشک جواتارا گیاطرف آپ کےآپ کے رب کی طرف سےحق ہےاس کی مانند ہے جووہاندھا ہےبےشکنصیحت پکڑتے ہیںعقل والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَفَمَنۡیَّعۡلَمُاَنَّمَاۤاُنۡزِلَاِلَیۡکَمِنۡ رَّبِّکَالۡحَقُّکَمَنۡہُوَاَعۡمٰیاِنَّمَایَتَذَکَّرُاُولُواالۡاَلۡبَابِ
پھر کیا وہ شخصجانتا ہےیقیناًنازل کیا گیاآپ پرآپ کے رب کی جانب سےحق ہےاس جیسا ہےوہاندھا ہےبلاشبہنصیحت قبول کرتےہیںعقل والے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَفَمَنْيَّعْلَمُاَنَّمَآاُنْزِلَاِلَيْكَمِنْرَّبِّكَالْحَقُّكَمَنْهُوَاَعْمٰىاِنَّمَايَتَذَكَّرُاُولُوا الْاَلْبَابِ
پس کیا جوجانتا ہےکہ جواتارا گیاتمہاری طرفسےتمہارا ربحقاس جیساوہاندھااس کے سوا نہیںسمجھتے ہیںعقل والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَفَمَنْThen is (he) who?
2يَعْلَمُknows
3أَنَّمَاthat which
4أُنْزِلَhas been revealed
5إِلَيْكَto you
6مِنْfrom
7رَبِّكَyour Lord
8الْحَقُّ(is) the truth
9كَمَنْlike (one) who
10هُوَ[he]
11أَعْمَى(is) blind
12إِنَّمَاOnly
13يَتَذَكَّرُpay heed
14أُولُوmen
15الْأَلْبَابِ(of) understanding