لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الرعد (13) — آیت 18

لِلَّذِیۡنَ اسۡتَجَابُوۡا لِرَبِّہِمُ الۡحُسۡنٰی ؕؔ وَ الَّذِیۡنَ لَمۡ یَسۡتَجِیۡبُوۡا لَہٗ لَوۡ اَنَّ لَہُمۡ مَّا فِی الۡاَرۡضِ جَمِیۡعًا وَّ مِثۡلَہٗ مَعَہٗ لَافۡتَدَوۡا بِہٖ ؕ اُولٰٓئِکَ لَہُمۡ سُوۡٓءُ الۡحِسَابِ ۬ۙ وَ مَاۡوٰىہُمۡ جَہَنَّمُ ؕ وَ بِئۡسَ الۡمِہَادُ ﴿٪۱۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لِلَّذِیۡنَاسۡتَجَابُوۡالِرَبِّہِمُالۡحُسۡنٰیوَالَّذِیۡنَلَمۡیَسۡتَجِیۡبُوۡالَہٗلَوۡاَنَّلَہُمۡمَّافِی الۡاَرۡضِجَمِیۡعًاوَّمِثۡلَہٗمَعَہٗلَافۡتَدَوۡابِہٖاُولٰٓئِکَلَہُمۡسُوۡٓءُالۡحِسَابِوَمَاۡوٰىہُمۡجَہَنَّمُوَبِئۡسَالۡمِہَادُ
ان لوگوں کے لئے جنہو ں نےقبول کیا (حکم)اپنے رب کابھلائی ہےاور جن لوگوں نےنہیںقبول کیااسےکاشکہ (ہوتا)ان کے لیےجو کچھزمین میں ہےسب کاسباور اس کی مانندساتھ اس کےالبتہ وہ فدیہ میں دے دیتےاس کویہی لوگ ہیںان کے لیے ہےبراحساباور ٹھکانہ ان کاجہنم ہےاور بہت ہی براٹھکانہ ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لِلَّذِیۡنَاسۡتَجَابُوۡالِرَبِّہِمُالۡحُسۡنٰیوَالَّذِیۡنَلَمۡ یَسۡتَجِیۡبُوۡالَہٗلَوۡاَنَّلَہُمۡمَّافِی الۡاَرۡضِجَمِیۡعًاوَّمِثۡلَہٗمَعَہٗلَافۡتَدَوۡابِہٖاُولٰٓئِکَلَہُمۡسُوۡٓءُالۡحِسَابِوَمَاۡوٰىہُمۡجَہَنَّمُوَبِئۡسَالۡمِہَادُ
ان کے لیےجنہوں نے قبول کر لیاپنے رب کے لیےبھلائی ہےاور جن لوگوں نےنہیں قبول کیاس کے لیےاگرواقعتاًان کے لیے ہےجوزمین میں ہےسباوراتنا ہیساتھ اس کےوہ ضرور فدیے میں دے دیںاس کویہی لوگان کابراحساب ہو گااورٹھکانا ان کاجہنم ہو گااور بہت ہی برا ہےٹھکانہ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لِلَّذِيْنَاسْتَجَابُوْالِرَبِّهِمُالْحُسْنٰىوَالَّذِيْنَلَمْ يَسْتَجِيْبُوْالَهٗلَوْاَنَّلَهُمْمَّافِي الْاَرْضِجَمِيْعًاوَّمِثْلَهٗمَعَهٗلَافْتَدَوْابِهٖاُولٰٓئِكَلَهُمْسُوْٓءُالْحِسَابِوَمَاْوٰىهُمْجَهَنَّمُوَبِئْسَالْمِهَادُ
ان کے لیے جنہوں نےانہوں نے مان لیااپنے رب (کا حکم)بھلائیاور جن لوگوں نےنہ مانااس کا (حکم)اگریہ کہان کے لیے (ان کا)جو کچھزمین میںسباور اس جیسااس کے ساتھکہ فدیہ میں دیدیںاس کووہی ہیںان کے لیےبراحساباور ان کا ٹھکانہجہنماور برابچھانا (جگہ)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لِلَّذِينَFor those who
2اسْتَجَابُواresponded
3لِرَبِّهِمُto their Lord
4الْحُسْنَى(is) the bliss
5وَالَّذِينَAnd for those who
6لَمْ(did) not
7يَسْتَجِيبُواrespond
8لَهُto Him
9لَوْif
10أَنَّthat
11لَهُمْthey had
12مَاwhatever
13فِي(is) in
14الْأَرْضِthe earth
15جَمِيعًاall
16وَمِثْلَهُand like of it
17مَعَهُwith it
18لَافْتَدَوْاsurely they would offer ransom
19بِهِwith it
20أُولَئِكَThose
21لَهُمْfor them
22سُوءُ(is) a terrible
23الْحِسَابِreckoning
24وَمَأْوَاهُمْand their abode
25جَهَنَّمُ(is) Hell
26وَبِئْسَand wretched
27الْمِهَادُ(is) the resting place